🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
294. الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6393
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدُابَاذِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ ، حَدَّثَنِي عَيَّاشُ [ بْنُ عَبَّاسٍ ] ، عَنْ عِيسَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ [ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ] خَرَجَ إِلَى مَسْجِدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هُوَ بِمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ عِنْدَ قَبْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْكِي، فَقَالَ: مَا يُبْكِيكَ يَا مُعَاذُ؟ قَالَ: يُبْكِينِي مَا سَمِعْتُهُ مِنْ صَاحِبِ هَذَا الْقَبْرِ، قَالَ: مَا هُوَ؟ قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ:" إِنَّ يَسِيرًا مِنَ الرِّيَاءِ شِرْكٌ، وَإِنَّ مَنْ عَادَى أَوْلِيَاءَ اللَّهِ فَقَدْ بَارَزَ اللَّهَ بِالْمُحَارَبَةِ، وَإِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْأَبْرَارَ الْأَخْفِيَاءَ الْأَتْقِيَاءَ الَّذِينَ إِنْ غَابُوا لَمْ يُفْتَقَدُوا، وَإِنْ حَضَرُوا لَمْ يُدْعَوْا، وَلَمْ يُعْرَفُوا، قُلُوبُهُمْ مَصَابِيحُ الدُّجَى يَخْرُجُونَ مِنْ كُلِّ غَبْرَاءَ مُظْلِمَةٍ".
وَرُوِيَ فِي حَدِيثِ أَبِي الدَّرْدَاءِ مَا.
سیدنا زید بن اسلم کے والد اسلم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد کی طرف نکلے تو کیا دیکھتے ہیں کہ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کے پاس بیٹھے رو رہے ہیں۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: ”اے معاذ! تمہیں کس چیز نے رلایا ہے؟“ انہوں نے کہا: ”مجھے اس بات نے رلایا ہے جو میں نے اس قبر والے (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) سے سنی تھی۔“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: ”وہ کیا بات ہے؟“ انہوں نے کہا: ”میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”بے شک تھوڑی سی ریاکاری بھی شرک ہے، اور جس نے اللہ کے دوستوں سے دشمنی کی اس نے اللہ سے لڑائی کا اعلان کر دیا، اور بے شک اللہ نیکوکار، پوشیدہ رہنے والے، پرہیزگار لوگوں سے محبت کرتا ہے، وہ لوگ کہ اگر غائب ہوں تو انہیں تلاش نہیں کیا جاتا، اور اگر حاضر ہوں تو انہیں بلایا نہیں جاتا اور نہ انہیں پہچانا جاتا ہے، ان کے دل اندھیروں کے چراغ ہیں، وہ ہر گرد آلود تاریک جگہ سے (فتنوں سے محفوظ ہو کر) نکل آتے ہیں۔““
اور سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کی حدیث میں بھی کچھ مروی ہے۔ [شعب الإيمان/الخامس والاربعون من شعب الايمان وهو باب في اخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء/حدیث: 6393]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 141) .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن ماجه فى (سننه) 2/ 1032 رقم 3989، والحاكم فى (المستدرك) 1/ 4، 3/ 270، والطبراني فى (الكبير) 20/ 154 رقم 322، والبيهقي فى (الزهد الكبير) رقم 197»

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو الدرداءصحابي جليل
👤←👥معاذ بن جبل
Newمعاذ بن جبل ← أبو الدرداء
مشهور ، من أعيان الصحابة
👤←👥عمر بن الخطاب
Newعمر بن الخطاب ← معاذ بن جبل
أمير المؤمنين مشهور جم المناقب
👤←👥زيد بن أسلم
Newزيد بن أسلم ← عمر بن الخطاب
ثقة عالم ، وكان يرسل
👤←👥عيسى بن عبد الرحمن بن فروة الزرقي
Newعيسى بن عبد الرحمن بن فروة الزرقي ← زيد بن أسلم
متروك
👤←👥عياش بن عباس القتباني
Newعياش بن عباس القتباني ← عيسى بن عبد الرحمن بن فروة الزرقي
ثقة
👤←👥نافع بن يزيد الكلاعي
Newنافع بن يزيد الكلاعي ← عياش بن عباس القتباني
ثقة عابد
👤←👥سعيد بن الحكم الجمحي
Newسعيد بن الحكم الجمحي ← نافع بن يزيد الكلاعي
ثقة ثبت فقيه
👤←👥عثمان بن سعيد بن خالد السجستاني
Newعثمان بن سعيد بن خالد السجستاني ← سعيد بن الحكم الجمحي
👤←👥محمد بن الحسين بن داود النيسابوري
Newمحمد بن الحسين بن داود النيسابوري ← عثمان بن سعيد بن خالد السجستاني
محدث صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 6393 in Urdu