الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
294. الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
حدیث نمبر: 6427
[ وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ شَدَّادِ ] بْنِ أَوْسٍ سُمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنْ صَامَ يُرَائِي فَقَدْ أَشْرَكَ، [ وَمَنْ صَلَّى يُرَائِي فَقَدْ أَشْرَكَ، وَمَنْ تَصَدَّقَ يُرَائِي فَقَدْ أَشْرَكَ" ] .
سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جس نے دکھاوے کے لیے روزہ رکھا اس نے شرک کیا، اور جس نے دکھاوے کے لیے نماز پڑھی اس نے شرک کیا، اور جس نے دکھاوے کے لیے صدقہ کیا اس نے شرک کیا۔“ [شعب الإيمان/الخامس والاربعون من شعب الايمان وهو باب في اخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء/حدیث: 6427]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صالح (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 165) .»
«أخرجه الحاكم فى (المستدرك) 4/ 329»
«أخرجه الحاكم فى (المستدرك) 4/ 329»
الحكم على الحديث:
إسناده: صالح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥شداد بن أوس الخزرجي | صحابي |
Shu‘ab al-Iman Hadith 6427 in Urdu