الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
294. الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
حدیث نمبر: 6442
وَأَخْبَرَنَا بِهِ فِي مَوْضِعٍ آخَرَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ أَبِي فِرَاسٍ رَجُلٍ مِنْ أَسْلَمَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" سَلُونِي عَمَّا شِئْتُمْ" فَنَادَى رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا الْإِسْلَامُ؟
قَالَ:" إِقَامُ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءُ الزَّكَاةِ" قَالَ: فَمَا الْإِيمَانُ؟
قَالَ:" الْإِخْلَاصُ" قَالَ: فَمَا الْيَقِينُ؟ قَالَ:" التَّصْدِيقُ بِالْقِيَامَةِ".
قَالَ:" إِقَامُ الصَّلَاةِ وَإِيتَاءُ الزَّكَاةِ" قَالَ: فَمَا الْإِيمَانُ؟
قَالَ:" الْإِخْلَاصُ" قَالَ: فَمَا الْيَقِينُ؟ قَالَ:" التَّصْدِيقُ بِالْقِيَامَةِ".
قبیلہ اسلم کے ایک شخص ابو فراس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو چاہو مجھ سے پوچھ لو۔“ تو ایک آدمی نے پکار کر عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اسلام کیا ہے؟“
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نماز قائم کرنا اور زکاۃ ادا کرنا۔“ اس نے کہا: ”تو ایمان کیا ہے؟“
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اخلاص۔“ اس نے کہا: ”تو یقین کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کی تصدیق کرنا۔“ [شعب الإيمان/الخامس والاربعون من شعب الايمان وهو باب في اخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء/حدیث: 6442]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 174) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه
Shu‘ab al-Iman Hadith 6442 in Urdu