🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
294. الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6473
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَعْدٍ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْبُوشَنْجِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَائِشَةَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ - وَأَثْنَى عَلَيْهِ ابْنُ عَائِشَةَ قَالَ: وَكَانَ ثِقَةً - حَدَّثَنَا عَوْفٌ، قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ يَقُولُ: مَا أَرَادَ رَجُلٌ مِنَ الْخَيْرِ شَيْئًا إِلَّا سَارَ فِي قَلْبِهِ سَوْرَاتُهُ فَإِذَا كَانَتِ الْأُولَى فَلَا تَهِيدَنَّكَ الْآخِرَةُ.
قَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَبِيبٍ: فَحَدَّثْتُ بِهِ أَبِي فَقَالَ: كَانَ الْحَسَنُ يَقُولُهُ.
امام محمد بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جو آدمی بھی کسی نیکی کا ارادہ کرتا ہے اس کے دل میں (ارادے کے) دو جوش اٹھتے ہیں، پس اگر پہلا جوش (اللہ کے لیے) ہو تو بعد والا جوش تمہیں پریشان نہ کرنے پائے۔“
ابراہیم بن حبیب رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے یہ بات اپنے والد سے بیان کی تو انہوں نے کہا: ”امام حسن بصری رحمہ اللہ بھی یہی فرمایا کرتے تھے۔“ [شعب الإيمان/الخامس والاربعون من شعب الايمان وهو باب في اخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء/حدیث: 6473]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 186) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله موثقون


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحسن البصريثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥محمد بن سيرين
Newمحمد بن سيرين ← الحسن البصري
ثقة ثبت عابد كبير القدر ، كان لا يرى الرواية بالمعنى
👤←👥ابن عائشة
Newابن عائشة ← محمد بن سيرين
ثقة جواد ، رمي بالقدر ، ولم يثبت
👤←👥ابن عائشة
Newابن عائشة ← ابن عائشة
ثقة جواد ، رمي بالقدر ، ولم يثبت
Shu‘ab al-Iman Hadith 6473 in Urdu