🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
294. الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6497
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ ، حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ زِيَادٍ : أَنَّ رَجُلًا كَانَ يُرَائِي بِعَمَلِهِ فَجَعَلَ يُشَمِّرُ ثِيَابَهُ، وَيَرْفَعُ صَوْتَهُ إِذَا قَرَأَ، فَجَعَلَ لَا يَأْتِي عَلَى أَحَدٍ إِلَّا سَبَّهُ وَعَذَلَهُ، قَالَ: ثُمَّ أَقْبَلَ فَرَزَقَهُ اللَّهُ يَقِينًا بَعْدَ ذَلِكَ، فَخَفَّضَ مِنْ صَوْتِهِ، وَجَعَلَ صَوْتَهُ فِيمَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ اللَّهِ، وَجَعَلَ لَا يَأْتِي عَلَى أَحَدٍ إِلَّا دَعَا لَهُ بِخَيْرٍ.
امام علاء بن زیاد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی اپنے عمل میں ریاکاری کیا کرتا تھا، چنانچہ وہ اپنے کپڑے سمیٹ کر اونچے رکھتا اور جب تلاوت کرتا تو آواز بلند کرتا، اور جس کے پاس بھی جاتا اسے برا بھلا کہتا اور ملامت کرتا۔ راوی کہتے ہیں: پھر وہ (اللہ کی طرف) متوجہ ہوا تو اللہ تعالیٰ نے اس کے بعد اسے یقین کی دولت عطا فرمائی، چنانچہ اس نے اپنی آواز پست کر لی اور اپنی آواز کو اپنے اور اللہ کے درمیان رکھا (یعنی چپکے چپکے عبادت کرنے لگا)، اور اب جس کے پاس بھی جاتا اس کے لیے خیر کی دعا کرتا۔ [شعب الإيمان/الخامس والاربعون من شعب الايمان وهو باب في اخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء/حدیث: 6497]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 193) .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن جرير فى (تفسيره) 29/ 210، وأبو نعيم فى (الحلية) 2/ 243»

الحكم على الحديث:
إسناده: حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥العلاء بن زياد بن مطرأحد العباد ثقة
👤←👥قتادة بن دعامة
Newقتادة بن دعامة ← العلاء بن زياد بن مطر
ثقة ثبت
👤←👥عبد الوهاب بن عطاء الخفاف
Newعبد الوهاب بن عطاء الخفاف ← قتادة بن دعامة
صدوق ، ربما أخطأ
👤←👥يحيى بن أبي طالب البغدادي
Newيحيى بن أبي طالب البغدادي ← عبد الوهاب بن عطاء الخفاف
محدث مشهور
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم
Newمحمد بن يعقوب الأصم ← يحيى بن أبي طالب البغدادي
الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت
👤←👥محمد بن أبي عمرو النيسابوري
Newمحمد بن أبي عمرو النيسابوري ← محمد بن يعقوب الأصم
ثقة
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن أبي عمرو النيسابوري
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 6497 in Urdu