الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
294. الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
حدیث نمبر: 6502
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ، حَدَّثَنَا الْخَضَرُ، حَدَّثَنَا سَيَّارٌ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ شُمَيْطٍ قَالَا: حَدَّثَنَا شُمَيْطُ بْنُ عَجْلَانَ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ: يَا مُعَلِّمَ الْخَيْرِ عَلِّمْنِي عَمَلًا إِذَا أَنَا عَمِلْتُهُ كُنْتُ تَقِيًّا لِلَّهِ كَمَا أَمَرَنِي، قَالَ: افْعَلْ فِي مُؤُنَةٍ يَسِيرَةٍ إِنْ قَبِلْتَ تُحِبُّ لِلَّهِ بِقَلْبِكَ كُلِّهِ، وَتَجْهَدُ لَهُ بِبَدَنِكَ كُلِّهِ، وَإِذَا أَحْسَنْتَ مِنْ حَسَنَاتِكَ فَانْسَهُ، فَقَدْ حَفِظَ لَكَ مَنْ لَا يَنْسَاهُ، وَلْتَكُنْ ذُنُوبُكَ نُصْبَ عَيْنَيْكَ، وَتَرَحَّمْ عَلَى وَلَدِ جِنْسِكَ يَعْنِي وَلَدَ آدَمَ.
شمیط بن عجلان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام سے کہا: ”اے بھلائی کے معلم! مجھے ایسا عمل سکھا دیجیے کہ جب میں اسے کر لوں تو اللہ کے لیے ویسا متقی بن جاؤں جیسا اس نے مجھے حکم دیا ہے۔“ انہوں نے فرمایا: ”تھوڑی سی مشقت کے ساتھ (یہ) کرو، اگر تم قبول کر لو: اللہ سے اپنے پورے دل کے ساتھ محبت کرو، اور اس کے لیے اپنے پورے بدن کے ساتھ کوشش کرو، اور جب تم کوئی نیکی اچھے طریقے سے کر لو تو اسے بھول جاؤ، کیونکہ جو اسے نہیں بھولتا (یعنی اللہ) اس نے تمہارے لیے اسے محفوظ کر لیا ہے۔ اور تمہارے گناہ تمہاری نگاہوں کے سامنے رہیں، اور اپنی جنس کی اولاد پر رحم کرو“ یعنی آدم کی اولاد پر۔ [شعب الإيمان/الخامس والاربعون من شعب الايمان وهو باب في اخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء/حدیث: 6502]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 195) .»
«أخرجه أحمد بن حنبل فى (الزهد) ص 59»
«أخرجه أحمد بن حنبل فى (الزهد) ص 59»
الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥يحيى بن أيوب المقابري | العابد ، ثقة | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← يحيى بن أيوب المقابري | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 6502 in Urdu
الحاكم ← يحيى بن أيوب المقابري