🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
294. الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6523
قَالَ: وَسَمِعْتُ السَّرِيَّ يَقُولُ: إِنَّمَا أَذْهَبَ أَكْثَرَ أَعْمَالِ الْقُرَّاءِ الْعُجْبُ وَخَفِيُّ الرِّيَاءِ أَوْ كَلَامٌ نَحْوُ هَذَا.
جنید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سری رحمہ اللہ کو یہ فرماتے سنا: ”قرّاء کے اکثر اعمال کو خود پسندی اور پوشیدہ ریاکاری نے برباد کر دیا۔“ یا اسی طرح کی کوئی بات فرمائی۔ [شعب الإيمان/الخامس والاربعون من شعب الايمان وهو باب في اخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء/حدیث: 6523]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 203) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه


Shu‘ab al-Iman Hadith 6523 in Urdu