🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
294. الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6531
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنِي الْجُنَيْدُ، قَالَ: سَمِعْتُ السَّرِيَّ يَذُمُّ مَنْ يَأْكُلُ بِدِينِهِ وَيَقُولُ: مِنَ النَّذَالَةِ أَنْ يَأْكُلَ الْعَبْدُ بِدِينِهِ.
امام جنید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام سری (سقطی) رحمہ اللہ کو سنا، وہ اس شخص کی مذمت کرتے تھے جو اپنے دین کے ذریعے سے کھاتا (روزی کماتا) ہے، اور فرماتے تھے: ”بندے کا اپنے دین کے ذریعے سے کھانا (کمانا) کمینگی میں سے ہے۔“ [شعب الإيمان/الخامس والاربعون من شعب الايمان وهو باب في اخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء/حدیث: 6531]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جعفر الصادقصدوق فقيه إمام
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← جعفر الصادق
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 6531 in Urdu