الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
294. الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
حدیث نمبر: 6578
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو السَّمَّاكِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدُ الْعَسْكَرِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْجُنَيْدِ ، حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ الْقَاسِمِ، قَالَ: سَمِعْتُ بِشْرَ بْنَ الْحَارِثِ قَالَ: كَتَبَ حُذَيْفَةُ إِلَى يُوسُفَ بْنِ أَسْبَاطٍ يَا أَخِي إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكَ أَنْ يَكُونَ بَعْضُ مَحَاسِنِنَا أَضَرَّ عَلَيْكَ فِي الْقِيَامَةِ مِنْ مَسَاوِئِنَا، قَالَ: وَكَتَبَ إِلَيْهِ أَيْضًا: لَا، حَتَّى تَكُونَ فِي مَوْضِعٍ إِذَا جِئْتَ إِلَى الْبَقَّالِ فَقُلْتَ: أَعْطِنِي مَطْهَرَتَكَ، قَالَ: هَاتِ كِسَاءَكَ أَوْ ضَعْ كِسَاءَكَ.
بشر بن حارث رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ حذیفہ رحمہ اللہ نے یوسف بن اسباط رحمہ اللہ کو لکھا: ”میرے بھائی! مجھے اندیشہ ہے کہ ہماری بعض خوبیاں قیامت کے دن تمہارے لیے ہماری برائیوں سے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوں۔“ بشر رحمہ اللہ کہتے ہیں: انہوں نے ان کو یہ بھی لکھا: ”نہیں، (تم اس وقت تک کامل نہیں) جب تک تم ایسی جگہ نہ ہو جاؤ کہ جب تم کریانہ فروش کے پاس جا کر کہو: ”مجھے اپنا لوٹا دے دو“ تو وہ کہے: ”اپنی چادر لاؤ“ یا ”اپنی چادر رکھ دو۔“ [شعب الإيمان/الخامس والاربعون من شعب الايمان وهو باب في اخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء/حدیث: 6578]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه من لا يعرف حالهء (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 224) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: فيه من لا يعرف حالهء
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 6578 in Urdu
إبراهيم بن عبد الله بن الجنيد الختلي ← بشر بن الحارث الحافي