الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
294. الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
حدیث نمبر: 6582
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ ، حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ مَرْوَانَ الْمَقْدِسِيُّ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي عَبْلَةَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ وَسَّاجٍ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَفَى بِالْمَرْءِ إِثْمًا أَنْ يُشَارَ إِلَيْهِ بِالْأَصَابِعِ" قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَإِنْ خَيْرًا؟ قَالَ:" فَإِنْ كَانَ خَيْرًا فَهِيَ مَذَلَّةٌ إِلَّا مَنْ رَحِمُ اللَّهُ، وَإِنْ كَانَ شَرًّا فِيهِ فَهُوَ شَرٌّ".
كَثِيرُ بْنُ مَرْوَانَ هَذَا غَيْرُ قَوِيٍّ.
كَثِيرُ بْنُ مَرْوَانَ هَذَا غَيْرُ قَوِيٍّ.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کے گناہ گار ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ اس کی طرف انگلیوں سے اشارے کیے جائیں۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اگرچہ وہ اشارہ بھلائی کی وجہ سے ہو؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر وہ بھلائی کی وجہ سے ہو تب بھی وہ ذلت کا باعث ہے، سوائے اس کے جس پر اللہ رحم فرمائے، اور اگر اس میں کوئی برائی ہو تو وہ برائی ہی ہے۔“
میں (مصنف) کہتا ہوں: ”یہ کثیر بن مروان قوی نہیں ہے۔“ [شعب الإيمان/الخامس والاربعون من شعب الايمان وهو باب في اخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء/حدیث: 6582]
میں (مصنف) کہتا ہوں: ”یہ کثیر بن مروان قوی نہیں ہے۔“ [شعب الإيمان/الخامس والاربعون من شعب الايمان وهو باب في اخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء/حدیث: 6582]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: واه جدًا (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 226) .»
«أخرجه الطبراني فى (الكبير) 18/ 210 رقم 518، وأبو نعيم فى (الحلية) 5/ 247، والحافظ فى (اللسان) 4/ 484»
«أخرجه الطبراني فى (الكبير) 18/ 210 رقم 518، وأبو نعيم فى (الحلية) 5/ 247، والحافظ فى (اللسان) 4/ 484»
الحكم على الحديث:
إسناده: واه جدًا
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 6582 in Urdu
عقبة بن وساج البرساني ← عمران بن حصين بن عبيد بن خلف الخزاعي