الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
294. الخامس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في إخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء
ایمان کی شاخوں میں سے پینتالیسویں شاخ: اللہ عزوجل کے لیے عمل کو خالص کرنے اور ریاکاری ترک کرنے کا باب۔
حدیث نمبر: 6587
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الزَّاهِدُ، حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ أَحْمَدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ بِمَكَّةَ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغَوِيُّ، قَالَ قَالَ الْجُنَيْدُ: مَعَاشِرَ الْفُقَرَاءِ إِنَّمَا عُرِفْتُمْ بِهِ وَأُكْرِمْتُمْ مِنْ أَجْلِهِ، فَإِذَا خَلَوْتُمْ فَانْظُرُوا كَيْفَ تَكُونُوا مَعَهُ.
امام جنید رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اے فقیروں کی جماعت! تمہاری پہچان اسی (اللہ) کی وجہ سے ہے اور تمہاری عزت بھی اسی کے سبب سے کی جاتی ہے، لہٰذا جب تم تنہائی میں ہو تو دیکھو کہ اس کے ساتھ تمہارا معاملہ کیسا ہے۔“ [شعب الإيمان/الخامس والاربعون من شعب الايمان وهو باب في اخلاص العمل لله عز وجل وترك الرياء/حدیث: 6587]
Shu‘ab al-Iman Hadith 6587 in Urdu