🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. الفصل الثاني في ذكر آثار وأخبار وردت في ذكر الله عز وجل
دوسری فصل: اللہ عزوجل کے ذکر کے بارے میں وارد آثار و اخبار۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 661
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَنْتَرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ: أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: ذِكْرُ اللَّهِ أَفْضَلُ فَأَعَادَهَا عَلَيْهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ أَنْشَأَ يُحَدِّثُ فَقَالَ:" مَا جَلَسَ قَوْمٌ فِي بَيْتٍ مِنْ بُيُوتِ اللَّهِ يَدْرِسُونَ كِتَابَ اللَّهِ وَيَتَعَاطَوْنَهُ بَيْنَهُمْ، إِلَّا كَانُوا أَضْيَافَ اللَّهِ، وَأَظَلَّتْ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ بِأَجْنِحَتِهَا مَا دَامُوا فِيهِ حَتَّى يَخُوضُوا فِي حَدِيثٍ غَيْرِهِ، وَمَا سَلَكَ رَجُلٌ فِي طَرِيقِ يَبْتَغِي فِيهِ الْعِلْمَ إِلَّا سَهَّلَ اللَّهُ لَهُ بِهِ سَبِيلًا إِلَى الْجَنَّةِ، وَمَنْ بَطَّأَ بِهِ عَمَلُهُ لَمْ يُسْرِعْ بِهِ نَسَبُهُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک شخص نے پوچھا: ”کون سا عمل سب سے افضل ہے؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”اللہ کا ذکر سب سے افضل ہے۔“ اس شخص نے یہی سوال تین مرتبہ دہرایا، پھر وہ بیان کرنے لگے: ”جو لوگ اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں بیٹھ کر اللہ کی کتاب پڑھتے پڑھاتے ہیں اور آپس میں اس کا دور کرتے ہیں، تو وہ اللہ کے مہمان ہوتے ہیں، اور جب تک وہ اس میں رہیں اور کسی دوسری بات میں مشغول نہ ہو جائیں، فرشتے اپنے پروں سے ان پر سایہ کیے رکھتے ہیں۔ اور جو شخص علم کی تلاش میں کسی راستے پر چلتا ہے، اللہ اس کے سبب اس کے لیے جنت کی راہ آسان فرما دیتا ہے، اور جسے اس کا عمل پیچھے رکھے، اس کا نسب اسے آگے نہیں بڑھا سکتا۔“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 661]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 2/ 166) .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن أبي شيبة فى (مصنفه) 13/ 370، والدارمي فى (سننه) ص 110»

الحكم على الحديث:
إسناده: حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عباسأحد المكثرين من الصحابة
👤←👥هارون بن عنترة الشيباني
Newهارون بن عنترة الشيباني ← عبد الله بن عباس
لا بأس به
👤←👥محمد بن عبيد بن أبي أمية
Newمحمد بن عبيد بن أبي أمية ← هارون بن عنترة الشيباني
ثقة يحفظ
👤←👥عباس الدوري
Newعباس الدوري ← محمد بن عبيد بن أبي أمية
ثقة حافظ
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم
Newمحمد بن يعقوب الأصم ← عباس الدوري
الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن يعقوب الأصم
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 661 in Urdu