الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
296. السابع والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه
ایمان کی شاخوں میں سے سینتالیسویں شاخ: ہر گناہ کا علاج اس سے توبہ کے ذریعے کرنے کا باب۔
حدیث نمبر: 6682
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي عَالَجْتُ امْرَأَةً فِي أَقْصَى الْمَدِينَةِ، وَإِنِّي أَصَبْتُ مِنْهَا مَا دُونَ أَنْ أَمَسَّهَا، فَأَنَا هَذَا فَاقْضِ مَا شِئْتَ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ : لَقَدْ سَتَرَكَ اللَّهُ لَوْ سَتَرْتَ نَفْسَكَ، قَالَ: وَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا فَقَامَ الرَّجُلُ، فَانْطَلَقَ، فَأَتْبَعَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا دَعَاهُ فَتَلَا عَلَيْهِ هَذِهِ الْآيَةَ: (وَأَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّيْلِ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ ذَلِكَ ذِكْرَى لِلذَّاكِرِينَ) .
فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ هَذَا لَهُ خَاصَّةً؟ قَالَ:" بَلْ لِلنَّاسِ كَافَّةً".
رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى .
فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ هَذَا لَهُ خَاصَّةً؟ قَالَ:" بَلْ لِلنَّاسِ كَافَّةً".
رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں نے مدینہ کے ایک دور کے کنارے میں ایک عورت سے چھیڑ چھاڑ کی اور ہمبستری کے سوا سب کچھ اس سے کر بیٹھا۔ اب میں آپ کے سامنے حاضر ہوں، آپ جو چاہیں میرے بارے میں فیصلہ فرما دیں۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے کہا: ”اللہ نے تو تیری پردہ پوشی فرما دی تھی، کاش تو بھی اپنے آپ پر پردہ ڈالے رکھتا۔“ راوی کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کوئی جواب نہ دیا، چنانچہ وہ آدمی اٹھ کر چلا گیا۔ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو اس کے پیچھے بھیجا اور اسے بلوایا، پھر اس پر یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿وَأَقِمِ الصَّلَاةَ طَرَفَيِ النَّهَارِ وَزُلَفًا مِنَ اللَّيْلِ إِنَّ الْحَسَنَاتِ يُذْهِبْنَ السَّيِّئَاتِ ذَلِكَ ذِكْرَى لِلذَّاكِرِينَ﴾
تو حاضرین میں سے ایک آدمی نے عرض کیا: ”اے اللہ کے نبی! کیا یہ حکم صرف اسی کے لیے ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تمام لوگوں کے لیے ہے۔“
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں یحییٰ بن یحییٰ رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6682]
تو حاضرین میں سے ایک آدمی نے عرض کیا: ”اے اللہ کے نبی! کیا یہ حکم صرف اسی کے لیے ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ تمام لوگوں کے لیے ہے۔“
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں یحییٰ بن یحییٰ رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6682]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى (جامعه) 5/ 289 رقم 3112، وهناد فى (الزهد) رقم 890، 1413، وابن جرير فى (تفسيره) 2/ 134»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥يحيى بن يحيى الحنظلي | ثقة ثبت إمام . | |
👤←👥مسلم مسلم ← يحيى بن يحيى الحنظلي | ثقة حافظ ، إمام ، مصنف ، عالم بالفقه | |
👤←👥عمر بن الخطاب عمر بن الخطاب ← مسلم | أمير المؤمنين مشهور جم المناقب | |
👤←👥إبراهيم النخعي إبراهيم النخعي ← عمر بن الخطاب | ثقة إلا أنه يرسل كثيرا | |
👤←👥سماك بن حرب البكري سماك بن حرب البكري ← إبراهيم النخعي | صدوق , وروايته عن عكرمة خاصة مضطربة , وقد تغير بأخرة ، فكان ربما يلقن | |
👤←👥عوف بن مالك بن نضلة الجشمي عوف بن مالك بن نضلة الجشمي ← سماك بن حرب البكري | ثقة | |
👤←👥يحيى بن يحيى الحنظلي يحيى بن يحيى الحنظلي ← عوف بن مالك بن نضلة الجشمي | ثقة ثبت إمام . | |
👤←👥محمد بن محمد بن يوسف الشافعي محمد بن محمد بن يوسف الشافعي ← يحيى بن يحيى الحنظلي | أحد من عني أيضا بالحديث، ورحل فيه | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← محمد بن محمد بن يوسف الشافعي | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 6682 in Urdu
مسلم ← يحيى بن يحيى الحنظلي