🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
298. حديث ابن العابد الذي ارتد ثم عاد إلى الإسلام
عابد کے اس بیٹے کی حدیث جو مرتد ہو گیا پھر اسلام کی طرف لوٹ آیا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6712
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ وَهَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا: حَدَّثَنَا سَيَّارٌ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، قَالَ سَمِعْتُ ثَابِتَا الْبُنَانِيَّ قَالَ: كَانَ شَابٌّ بِهِ رَهَقٌ وَكَانَتْ أُمُّهُ تَعِظُهُ وَتَقُولُ: يَا بُنَيَّ إِنَّ لَكَ يَوْمًا، فَاذْكُرْ يَوْمَكَ إِنَّ لَكَ يَوْمًا فَاذْكُرْ يَوْمَكَ، فَلَمَّا نَزَلَ بِهِ أَمْرُ اللَّهِ أَكَبَّتْ عَلَيْهِ أُمُّهُ فَجَعَلَتْ تَقُولُ: يَا بُنَيَّ قَدْ كُنْتُ أُحَذِّرُكَ مَصْرَعَكَ هَذَا، وَأَقُولُ لَكَ: إِنَّ لَكَ يَوْمًا فَاذْكُرْ يَوْمَكَ، قَالَ: يَا أُمَّهُ إِنَّ لِي رَبًّا كَثِيرَ الْمَعْرُوفِ وَإِنِّي لَأَرْجُو أَنْ لَا يُعْدِمَنِي الْيَوْمَ بَعْضَ مَعْرُوفِ رَبِّي أَنْ يَغْفِرَ لِي، قَالَ: يَقُولُ ثَابِتٌ : فَرَحِمَهُ اللَّهُ بِحُسْنِ ظَنِّهِ بِرَبِّهِ فِي حَالِهِ تِلْكَ.
ثابت بنانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک نوجوان تھا جو گناہوں میں حد سے بڑھا ہوا تھا، اس کی ماں اسے نصیحت کرتی اور کہا کرتی: ”بیٹا! تیرے لیے ایک دن آنے والا ہے، اپنے اس دن کو یاد رکھ، بے شک تیرے لیے ایک دن ہے، اپنے اس دن کو یاد رکھ۔“ پھر جب اس پر اللہ کا حکم (موت) آ پہنچا تو اس کی ماں اس پر جھک گئی اور کہنے لگی: ”بیٹا! میں تجھے تیری اسی پچھاڑ سے ڈراتی تھی اور تجھ سے کہا کرتی تھی کہ تیرے لیے ایک دن ہے، اپنے اس دن کو یاد رکھ۔“ اس نے کہا: ”اماں جان! میرا ایک ایسا رب ہے جو بہت احسان کرنے والا ہے، اور مجھے امید ہے کہ وہ آج مجھے اپنے احسانات میں سے یہ احسان ضرور عطا کرے گا کہ میری مغفرت فرما دے۔“ ثابت رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”تو اللہ نے اس حال میں اس کے اپنے رب کے ساتھ حسنِ ظن رکھنے کی وجہ سے اس پر رحم فرما دیا۔“ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6712]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 324) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أبو نعيم فى (حلية الأولياء) 2/ 326»

الحكم على الحديث:
إسناده: حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ثابت البنانيثقة عابد
👤←👥ثابت البناني
Newثابت البناني ← ثابت البناني
ثقة عابد
👤←👥عبد الله بن الحكم القطواني
Newعبد الله بن الحكم القطواني ← ثابت البناني
صدوق
👤←👥عبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي
Newعبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي ← عبد الله بن الحكم القطواني
صدوق ، حافظ ، صاحب تصانيف
👤←👥الحسين بن صفوان البرذعي
Newالحسين بن صفوان البرذعي ← عبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي
محدث ثقة
👤←👥علي بن محمد بن عبد الله بن بشران المعدل
Newعلي بن محمد بن عبد الله بن بشران المعدل ← الحسين بن صفوان البرذعي
Shu‘ab al-Iman Hadith 6712 in Urdu