الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
298. حديث ابن العابد الذي ارتد ثم عاد إلى الإسلام
عابد کے اس بیٹے کی حدیث جو مرتد ہو گیا پھر اسلام کی طرف لوٹ آیا۔
حدیث نمبر: 6715
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الرِّيَاحِيُّ، أَخْبَرَنَا مُرَجَّى بْنُ وَدَاعٍ قَالَ: كَانَ شَابٌّ رَهِقٌ فَاحْتُضِرَ، فَقَالَتْ لَهُ أُمُّهُ: يَا بُنَيَّ تُوصِي بِشَيْءٍ؟، قَالَ: نَعَمْ خَاتَمِي لَا تَلْبَسِينَهُ، فَإِنَّ فِيهِ ذِكْرَ اللَّهِ لَعَلَّ اللَّهَ أَنْ يَرْحَمَنِي، فَمَاتَ فَرُئِيَ فِي الْمَنَامِ، قَالَ: أَخْبِرُوا أُمِّي بِأَنَّ الْكَلِمَةَ قَدْ نَفَعَتْنِي، وَأَنَّ اللَّهَ قَدْ غَفَرَ لِي.
مرجی بن وداع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”ایک نوجوان گناہوں میں حد سے بڑھا ہوا تھا، جب اس کی موت کا وقت آیا تو اس کی ماں نے اس سے کہا: ”بیٹا! کیا کوئی وصیت کرتے ہو؟“ اس نے کہا: ”ہاں، میری انگوٹھی نہ پہننا، کیونکہ اس میں اللہ کا ذکر ہے، شاید اللہ مجھ پر رحم فرما دے۔“ پھر وہ مر گیا، تو اسے خواب میں دیکھا گیا، وہ کہہ رہا تھا: ”میری ماں کو بتا دو کہ اس کلمے نے مجھے فائدہ پہنچایا اور اللہ نے مجھے بخش دیا ہے۔“ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6715]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه من لم أعرفه (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 326) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: فيه من لم أعرفه
Shu‘ab al-Iman Hadith 6715 in Urdu