🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. الفصل الثاني في ذكر آثار وأخبار وردت في ذكر الله عز وجل
دوسری فصل: اللہ عزوجل کے ذکر کے بارے میں وارد آثار و اخبار۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 672
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْجُنَيْدِ، حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ حَاتِمٍ الطَّوِيلُ، حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ حَسَنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ، قَالَ: قَالَ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ: يَا رَبِّ، أَيُّ خَلْقِكَ أَكْرَمُ عَلَيْكَ؟ قَالَ: الَّذِي لَا يَزَالُ لِسَانُهُ رَطْبًا مِنْ ذِكْرِي قَالَ: يَا رَبِّ، أَيُّ خَلْقِكَ أَعْلَمُ؟ قَالَ: الَّذِي يَلْتَمِسُ إِلَى عِلْمِهِ عِلْمَ غَيْرِهِ قَالَ: يَا رَبِّ، فَأَيُّ خَلْقِكَ أَعْدَلُ؟ قَالَ: الَّذِي يَقْضِي عَلَى نَفْسِهِ كَمَا يَقْضِي عَلَى النَّاسِ قَالَ: يَا رَبِّ، فَأَيُّ خَلْقِكَ أَعْظَمُ ذَنْبًا؟ قَالَ: الَّذِي يَتَّهِمُنِي قَالَ: يَا رَبِّ، وَهَلْ يَتَّهِمُكَ أَحَدٌ؟ قَالَ: الَّذِي يَسْتَخِيرُنِي ثُمَّ لَا يَرْضَى بِقَضَائِي.
امام محمد بن کعب قرظی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا: ”اے میرے رب! تیری مخلوق میں سے تیرے نزدیک سب سے زیادہ معزز کون ہے؟“ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”وہ جس کی زبان ہمیشہ میرے ذکر سے تر رہتی ہے۔“ انہوں نے عرض کیا: ”اے میرے رب! تیری مخلوق میں سب سے زیادہ علم والا کون ہے؟“ فرمایا: ”وہ جو اپنے علم کے ساتھ دوسروں کا علم بھی تلاش کرتا ہے۔“ عرض کیا: ”اے میرے رب! تیری مخلوق میں سب سے زیادہ عادل کون ہے؟“ فرمایا: ”وہ جو اپنے خلاف بھی ویسا ہی فیصلہ کرتا ہے جیسا لوگوں کے خلاف کرتا ہے۔“ عرض کیا: ”اے میرے رب! تیری مخلوق میں سب سے بڑا گناہ گار کون ہے؟“ فرمایا: ”وہ جو مجھ پر تہمت لگاتا ہے۔“ عرض کیا: ”اے میرے رب! کیا کوئی تجھ پر بھی تہمت لگا سکتا ہے؟“ فرمایا: ”ہاں، وہ جو مجھ سے خیر طلب کرتا ہے (استخارہ کرتا ہے) پھر میرے فیصلے پر راضی نہیں ہوتا۔“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 672]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: لا بأس به (شعب الإيمان ط الرشد: 2/ 172) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: لا بأس به


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥محمد بن كعب بن سليم القرظيثقة عالم
👤←👥حاتم بن إسماعيل الحارثي
Newحاتم بن إسماعيل الحارثي ← محمد بن كعب بن سليم القرظي
صحيح الكتاب ، صدوق يهم
👤←👥إبراهيم بن عبد الله بن الجنيد الختلي
Newإبراهيم بن عبد الله بن الجنيد الختلي ← حاتم بن إسماعيل الحارثي
ثقة
👤←👥علي بن حمشاذ
Newعلي بن حمشاذ ← إبراهيم بن عبد الله بن الجنيد الختلي
العدل الثقة الحافظ الإمام شيخ نيسابور
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← علي بن حمشاذ
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 672 in Urdu