الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
298. حديث ابن العابد الذي ارتد ثم عاد إلى الإسلام
عابد کے اس بیٹے کی حدیث جو مرتد ہو گیا پھر اسلام کی طرف لوٹ آیا۔
حدیث نمبر: 6720
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ،... فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ غَيْرَ قَوِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ عَنْ أَبِيهِ مَرْفُوعًا:" إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْعَبْدَ الْمُؤْمِنَ الْمُفَتَنَ التَّوَّابَ".
وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ غَيْرَ قَوِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ عَنْ أَبِيهِ مَرْفُوعًا:" إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْعَبْدَ الْمُؤْمِنَ الْمُفَتَنَ التَّوَّابَ".
(ایک اور سند سے) عبدالرحمن بن اسحاق رحمہ اللہ سے اسی کے ہم معنی روایت منقول ہے، البتہ اس میں یہ ہے کہ انہوں نے (سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے قول کے بجائے) نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا۔
اور ایک دوسری سند سے، جو قوی نہیں، محمد بن حنفیہ رحمہ اللہ اپنے والد (سیدنا علی رضی اللہ عنہ) سے مرفوعاً روایت کرتے ہیں: ”بے شک اللہ تعالیٰ اس مومن بندے سے محبت کرتا ہے جو بار بار آزمائش (گناہ) میں پڑ جاتا ہے اور بہت توبہ کرنے والا ہے۔“ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6720]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 327) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 6720 in Urdu
عبد الرحمن بن إسحاق بن سعد الواسطي ← ابن الحنفية