الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
298. حديث ابن العابد الذي ارتد ثم عاد إلى الإسلام
عابد کے اس بیٹے کی حدیث جو مرتد ہو گیا پھر اسلام کی طرف لوٹ آیا۔
حدیث نمبر: 6750
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْأَشْعَثِ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي الصَّبَّاحِ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ كَعْبٍ قَالَ: إِنَّ الْعَبْدَ لَيُذْنِبُ الذَّنْبَ الصَّغِيرَ فَيَحْقِرَهُ وَلَا يَنْدَمُ عَلَيْهِ، وَلَا يَسْتَغْفِرُ مِنْهُ، فَيَعْظُمُ عِنْدَ اللَّهِ حَتَّى يَكُونَ مِثْلَ الطُّورِ، وَيَعْمَلُ الذَّنْبَ الْعَظِيمَ فَيَنْدَمُ عَلَيْهِ، وَيَسْتَغْفِرُ مِنْهُ، فَيَصْغُرُ عِنْدَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، حَتَّى يَغْفِرَ لَهُ.
کعب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”بندہ کوئی چھوٹا گناہ کرتا ہے تو اسے حقیر سمجھتا ہے، نہ اس پر نادم ہوتا ہے اور نہ اس سے استغفار کرتا ہے، چنانچہ وہ گناہ اللہ کے نزدیک بڑھتا چلا جاتا ہے یہاں تک کہ طور پہاڑ کے برابر ہو جاتا ہے۔ اور (دوسرا بندہ) کوئی بڑا گناہ کر بیٹھتا ہے تو اس پر نادم ہوتا ہے اور اس سے استغفار کرتا ہے، تو وہ گناہ اللہ عزوجل کے نزدیک چھوٹا ہوتا چلا جاتا ہے یہاں تک کہ اللہ اسے بخش دیتا ہے۔“ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6750]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف جدًّا (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 349) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف جدًّا
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي | صدوق ، حافظ ، صاحب تصانيف | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← عبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي | إمام صدوق | |
👤←👥عبد الله بن يزيد القصير عبد الله بن يزيد القصير ← الحاكم | ثقة فاضل ، أقرأ القرآن نيفا وسبعين سنة |
Shu‘ab al-Iman Hadith 6750 in Urdu
الحاكم ← عبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي