🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
298. حديث ابن العابد الذي ارتد ثم عاد إلى الإسلام
عابد کے اس بیٹے کی حدیث جو مرتد ہو گیا پھر اسلام کی طرف لوٹ آیا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6762
وَبِإِسْنَادِهِ، عَنْ كَعْبٍ قَالَ: انْطَلَقَ رَجُلَانِ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَى مَسْجِدٍ مِنْ مَسَاجِدِهِمْ، فَدَخَلَ أَحَدُهُمَا، وَجَلَسَ الْآخَرُ خَارِجًا مِنَ الْمَسْجِدِ، وَجَعَلَ يَقُولُ: مِثْلِي يَدْخُلُ بَيْتَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَقَدْ عَصَيْتُ اللَّهَ تَعَالَى، لَيْسَ مِثْلِي يَدْخُلَ بَيْتَ اللَّهِ وَقَدْ عَصَيْتُ اللَّهَ، قَالَ: فَكُتِبَ صِدِّيقًا.
کعب (احبار) رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”بنی اسرائیل کے دو آدمی اپنی عبادت گاہوں میں سے ایک مسجد کی طرف چلے، ان میں سے ایک اندر داخل ہو گیا اور دوسرا مسجد کے باہر بیٹھ گیا اور کہنے لگا: ”مجھ جیسا شخص اللہ عزوجل کے گھر میں داخل ہو، حالانکہ میں نے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی ہے؟ مجھ جیسے کو زیب نہیں دیتا کہ اللہ کے گھر میں داخل ہو جبکہ میں نے اللہ کی نافرمانی کی ہے۔“ کعب رحمہ اللہ نے کہا: ”چنانچہ (اللہ کے ہاں) اسے صدیق لکھ دیا گیا۔“ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6762]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 354) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أبو نعيم فى (الحلية) 5/ 378، وابن قدامة المقدسي فى (كتاب التوابين) ص 83»

الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه


Shu‘ab al-Iman Hadith 6762 in Urdu