🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
299. فصل في الطبع على القلب أو الرين
فصل: دل پر مہر لگنا یا زنگ چڑھ جانا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6859
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدِ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ الزَّاهِدُ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الْوَاحِدِ بْنَ مُحَمَّدٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ عَلِيٍّ الْبَرْذَعِيَّ، يَقُولُ حَدَّثَنَا طَاهِرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: قَالَ يَحْيَى بْنُ مُعَاذٍ: مَنْ كَتَمَ آفَاتِ نَفْسِهِ عُوقِبَ بِادِّعَاءِ مَا لَمْ يَبْلُغْهُ مِنَ الْمَنَازِلِ.
یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جو شخص اپنے نفس کی خرابیوں کو چھپاتا ہے، اسے یہ سزا دی جاتی ہے کہ وہ ان مقامات و مراتب کا دعویٰ کرنے لگتا ہے جن تک وہ پہنچا ہی نہیں۔“ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6859]


Shu‘ab al-Iman Hadith 6859 in Urdu