🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
300. فصل في محقرات الذنوب
فصل: معمولی سمجھے جانے والے گناہ۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6884
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ الرَّازِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ زُهَيْرٍ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: قَالَ لُقْمَانُ لِابْنِهِ: يَا بُنَيَّ اعْتَزِلِ الشَّرَّ كَيْمَا يَعْتَزِلَكَ فَإِنَّ الشَّرَّ لِلشَّرِّ خُلِقَ.
امام قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا: ”اے میرے بیٹے! برائی سے کنارہ کش رہو تاکہ وہ بھی تم سے الگ رہے، کیونکہ برائی برائی ہی کے لیے پیدا کی گئی ہے۔“ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6884]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه من لم أعرفه (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 407) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أبو نعيم فى (الحلية) 2/ 341، ومختصرا ص 49»

الحكم على الحديث:
إسناده: فيه من لم أعرفه


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥قتادة بن دعامةثقة ثبت
👤←👥مكي بن إبراهيم
Newمكي بن إبراهيم ← قتادة بن دعامة
ثقة ثبت
Shu‘ab al-Iman Hadith 6884 in Urdu