🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
300. فصل في محقرات الذنوب
فصل: معمولی سمجھے جانے والے گناہ۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6886
قَالَ وَسَمِعْتُ بِلَالًا يَقُولُ: زَاهِدُكُمْ رَاغِبٌ، وَمُجْتَهِدُكُمْ مُقَصِّرٌ، وَعَالِمُكُمْ جَاهِلٌ، وَجَاهِلُكُمْ مُغْتَرٌّ.
امام بلال بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”تمہارا زاہد (دنیا کی) رغبت رکھنے والا ہے، تمہارا محنتی کوتاہی کرنے والا ہے، تمہارا عالم جاہل ہے اور تمہارا جاہل دھوکے میں مبتلا ہے۔“ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6886]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات والأثر ساقط من الأصل، و"ن" (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 408) .» ‏‏‏‏
«أخرجه عبد الله فى (زوائد الزهد) ص 385»

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات والأثر ساقط من الأصل


Shu‘ab al-Iman Hadith 6886 in Urdu