🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
300. فصل في محقرات الذنوب
فصل: معمولی سمجھے جانے والے گناہ۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6899
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ الصَّيْرَفِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ: قَالَ عَمْرُو بْنُ جَرِيرٍ: خَرَجْتُ وَأَنَا حَدَثٌ وَقَدْ هَمَمْتُ بِبَعْضِ مَا يَهِمُّ بِهِ الْأَحْدَاثُ، فَمَرَرْتُ بِأَبِي طَالِبٍ الْقَاصِّ وَالنَّاسُ مُجْتَمِعُونَ عَلَيْهِ فَوَقَفْتُ مَعَهُمْ، وَكَانَ أَوَّلَ مَا تَكَلَّمَ بِهِ أَنْ قَالَ: أَيُّهَا الْهَامُّ بِالْمَعْصِيَةِ أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ خَالِقَ الْهِمَّةِ مُطَّلِعٌ عَلَى هِمَّتِكَ؟ قَالَ: فَخَرَرْتُ مَغْشِيًّا عَلَيَّ، فَمَا أَفَقْتُ إِلَّا عَنْ تَوْبَةٍ.
علی بن ابی مریم بیان کرتے ہیں کہ عمرو بن جریر رحمہ اللہ نے کہا: ”میں نوجوانی میں گھر سے نکلا اور میں نے اس طرح کے کسی گناہ کا ارادہ کر رکھا تھا جس کا ارادہ نوجوان کر بیٹھتے ہیں، چنانچہ میرا گزر ابو طالب قاص رحمہ اللہ کے پاس سے ہوا، لوگ ان کے گرد جمع تھے تو میں بھی ان کے ساتھ کھڑا ہو گیا۔ انہوں نے سب سے پہلی بات یہ کہی: ”اے گناہ کا ارادہ کرنے والے! کیا تجھے معلوم نہیں کہ ارادے کا پیدا کرنے والا تیرے ارادے سے باخبر ہے؟“ عمرو رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”یہ سنتے ہی میں بے ہوش ہو کر گر پڑا، پھر جب مجھے ہوش آیا تو میں توبہ کر چکا تھا۔“ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6899]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن محمد بن عبيد البغداديصدوق ، حافظ ، صاحب تصانيف
👤←👥محمد بن عبد الله بن أحمد الصفار
Newمحمد بن عبد الله بن أحمد الصفار ← عبد الله بن محمد بن عبيد البغدادي
Shu‘ab al-Iman Hadith 6899 in Urdu