الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
300. فصل في محقرات الذنوب
فصل: معمولی سمجھے جانے والے گناہ۔
حدیث نمبر: 6901
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدَانَ خَادِمَ الْجَامِعِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ الزَّاهِدَ، يَقُولُ:" اخْدُمُوا رَبَّ الْجَامِعِ، فَإِنَّ الْجَامِعَ غَيْرُ مُسْتَخْدَمٍ، ثُمَّ يَقُولُ: سَرَائِرَكُمْ سَرَائِرَكُمْ فَإِنَّ الْمُطَّلِعَ عَلَى السَّرَائِرِ يُرَاقِبُكُمْ.
محمد بن عبدان رحمہ اللہ، جو جامع مسجد کے خادم تھے، بیان کرتے ہیں کہ میں نے ابو عثمان زاہد رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جامع مسجد کے رب کی خدمت (عبادت) کرو، کیونکہ جامع مسجد سے خدمت نہیں لی جاتی۔“ پھر فرماتے: ”اپنے باطن کی خبر لو، اپنے باطن کی خبر لو، کیونکہ دلوں کے بھید جاننے والا تمہاری نگرانی کر رہا ہے۔“ [شعب الإيمان/السابع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في معالجة كل ذنب بالتوبة منه/حدیث: 6901]
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الحاكم | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 6901 in Urdu