الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
42. الفصل الثاني في ذكر آثار وأخبار وردت في ذكر الله عز وجل
دوسری فصل: اللہ عزوجل کے ذکر کے بارے میں وارد آثار و اخبار۔
حدیث نمبر: 693
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْحَسَنِ بْنِ يَعْقُوبَ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ سَعِيدَ بْنَ إِسْمَاعِيلَ يَقُولُ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مُعَاذٍ يَقُولُ: يَا مَنْ ذِكْرُهُ أَعَزُّ عَلَيَّ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ لَا تَجْعَلْنِي بَيْنَ أَعْدَائِكَ أَذَلَّ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ.
قَالَ: وَسَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مُعَاذٍ يَقُولُ:" إِلَهِي أَدْعُوكَ فِي الْمَلَأِ كَمَا يُدْعَى الْأَرْبَابُ، وَأَدْعُوكَ فِي الْخَلَاءِ كَمَا يُدْعَى الْأَحْبَابُ، أَقُولُ فِي الْمَلَأِ يَا إِلَهِي، وَأَقُولُ فِي الْخَلَاءِ: يَا حَبِيبِي".

یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اے وہ ذات جس کا ذکر مجھے ہر چیز سے زیادہ عزیز ہے! مجھے اپنے دشمنوں کے درمیان ہر چیز سے زیادہ ذلیل نہ کرنا۔“
(راوی) کہتے ہیں: اور میں نے یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ کو یہ بھی فرماتے ہوئے سنا: ”میرے معبود! میں مجمع میں تجھے اس طرح پکارتا ہوں جیسے مالکوں اور آقاؤں کو پکارا جاتا ہے، اور تنہائی میں تجھے اس طرح پکارتا ہوں جیسے محبوبوں کو پکارا جاتا ہے۔ مجمع میں کہتا ہوں: اے میرے معبود! اور تنہائی میں کہتا ہوں: اے میرے محبوب!“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 693]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الحاكم | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 693 in Urdu