🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
304. فصل في فضل الإمام العادل وما جاء في جور الولاة
فصل: عادل حکمران کی فضیلت اور حکمرانوں کے ظلم کے بارے میں جو وارد ہوا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6985
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيِّ بْنُ شَاذَانَ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ قَيْسٍ الْجَزَرِيُّ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ سَهْلِ بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي أَزْدٍ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُشْهِدُ اللَّهَ عَلَى الْوَالِي مِنْ بَعْدِي لَمَا رَقَّ عَلَى جَمَاعَةِ الْمُسْلِمِينَ، فَرَحِمَ صَغِيَرَهُمْ، وَأَجَلَّ كَبِيرَهُمْ، وَأَعْطَى عُمَّالَهُمْ لَا يَضْرِبُهُمْ فَيُذِلَّهُمْ، وَلَا يُجَمِّرُهُمْ فَيَقْطَعُ نَسْلَهُمْ، وَلَا يَغْلِقُ بَابَهُ دُونَهُمْ فَيَأْكُلَ قَوِيُّهُمْ ضَعِيفَهُمْ، وَلَا يَجْعَلِ الْمَالَ دُوَلَةً بَيْنَ الْأَغْنِيَاءِ مِنْهُمْ أَلَا هَلْ بَلَّغْتُ اللَّهُمَّ اشْهَدْ".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اپنے بعد آنے والے حکمران پر اللہ کو گواہ بناتا ہوں کہ وہ مسلمانوں کی جماعت پر نرمی کرے، ان کے چھوٹوں پر رحم کرے، ان کے بڑوں کی تعظیم کرے، ان کے کارندوں کو ان کا حق دے، انہیں مار مار کر ذلیل نہ کرے، انہیں (طویل عرصے تک سرحدوں پر) روک کر ان کی نسل منقطع نہ کرے، ان کے لیے اپنا دروازہ بند نہ کرے کہ ان کا طاقتور ان کے کمزور کو کھا جائے، اور مال کو صرف ان کے مال داروں کے درمیان گردش کرنے والی چیز نہ بنا دے۔ خبردار! کیا میں نے پہنچا دیا؟ اے اللہ! تو گواہ رہ۔“ [شعب الإيمان/التاسع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في طاعة اولي الامر بفصولها/حدیث: 6985]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه من لم أعرفهم (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 476) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: فيه من لم أعرفهم


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو ذر الغفاريالصحابي
👤←👥الفسوي
Newالفسوي ← أبو ذر الغفاري
ثقة حافظ
👤←👥عبد الله بن جعفر بن درستويه الفارسي
Newعبد الله بن جعفر بن درستويه الفارسي ← الفسوي
Shu‘ab al-Iman Hadith 6985 in Urdu