🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. الفصل الثاني في ذكر آثار وأخبار وردت في ذكر الله عز وجل
دوسری فصل: اللہ عزوجل کے ذکر کے بارے میں وارد آثار و اخبار۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 699
قَالَ: وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ قَالَ: يَا رَبِّ، قَدْ أَنْعَمْتَ عَلَيَّ كَثِيرًا فَدُلَّنِي أَنْ أَشْكُرَكَ كَثِيرًا قَالَ:" اذْكُرْنِي كَثِيرًا فَإِذَا ذَكَرْتَنِي كَثِيرًا فَقَدْ شَكَرْتَنِي كَثِيرًا، وَإِذَا نَسِيتَنِي فَقَدْ كَفَرْتَنِي".
زید بن اسلم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبی موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا: ”اے میرے رب! تو نے مجھ پر بہت انعامات فرمائے ہیں، تو مجھے ایسی بات بتا دے کہ میں تیرا بہت شکر ادا کروں۔“ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”مجھے کثرت سے یاد کرو، جب تم مجھے کثرت سے یاد کرو گے تو تم نے میرا بہت شکر ادا کر دیا، اور جب تم نے مجھے بھلا دیا تو تم نے میری ناشکری کی۔“ [شعب الإيمان/العاشر من شعب الايمان ، وهو باب في محبة الله عز وجل/حدیث: 699]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥زيد بن أسلمثقة عالم ، وكان يرسل
👤←👥معمر بن راشد
Newمعمر بن راشد ← زيد بن أسلم
ثقة ثبت فاضل ، إلا أن في روايته عن ثابت والأعمش وعاصم بن أبي النجود ، وهشام بن عروة شيئا ، وكذا فيما حدث به بالبصرة
👤←👥عبد الرزاق الصنعاني
Newعبد الرزاق الصنعاني ← معمر بن راشد
ثقة حافظ مصنف شهير ، عمي في آخر عمره فتغير ، وكان يتشيع
Shu‘ab al-Iman Hadith 699 in Urdu