🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
304. فصل في فضل الإمام العادل وما جاء في جور الولاة
فصل: عادل حکمران کی فضیلت اور حکمرانوں کے ظلم کے بارے میں جو وارد ہوا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6991
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ الْمُزَكِّي، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ حَمْدَانَ الْقَطِيعِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْقُرَشِيُّ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ ، حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرِّفَاعِيُّ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: السُّلْطَانُ ظِلُّ اللَّهِ فِي الْأَرْضِ، فَمَنْ غَشَّهُ ضَلَّ، وَمَنْ نَصَحَهُ اهْتَدَى.
هَكَذَا جَاءَ مَوْقُوفًا عَلَى أَنَسٍ وَقَدْ قِيلَ: عَنْ قَتَادَةَ كَمَا.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”حاکم زمین میں اللہ کا سایہ ہے، جس نے اس کے ساتھ خیانت اور دھوکا کیا وہ گمراہ ہوا، اور جس نے اس کی خیر خواہی کی وہ ہدایت پا گیا۔“
میں (مصنف) کہتا ہوں: یہ روایت اسی طرح سیدنا انس رضی اللہ عنہ پر موقوف آئی ہے، اور قتادہ رحمہ اللہ سے بھی اسی طرح کہا گیا ہے۔ [شعب الإيمان/التاسع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في طاعة اولي الامر بفصولها/حدیث: 6991]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف جدًّا (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 480) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف جدًّا


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥قتادة بن دعامةثقة ثبت
👤←👥أنس بن مالك
Newأنس بن مالك ← قتادة بن دعامة
صحابي مشهور
👤←👥أنس بن مالك
Newأنس بن مالك ← أنس بن مالك
صحابي مشهور
👤←👥قتادة بن دعامة
Newقتادة بن دعامة ← أنس بن مالك
ثقة ثبت
👤←👥يعقوب بن إسحاق بن زيد الحضرمي
Newيعقوب بن إسحاق بن زيد الحضرمي ← قتادة بن دعامة
صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 6991 in Urdu