🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
308. فصل في ذكر ما ورد من التشديد في الظلم
فصل: ظلم پر سخت وعید کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7062
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ مُحَمَّدَ بْنَ يَعْقُوبَ، يَقُولُ سَمِعْتُ الْخَضِرَ بْنَ أَبَانَ الْهَاشِمِيَّ، يَقُولُ حَدَّثَنَا سَيَّارٌ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، قَالَ سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ دِينَارٍ يَقُولُ: قَرَأْتُ فِي بَعْضِ الْكُتُبِ: مَا مِنْ مَظْلُومٍ دَعَا بِقَلْبٍ مُحْتَرِقٍ إِلَّا لَمْ تَنْتَهِ دَعْوَتُهُ، حَتَّى تَصْعَدَ بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، فَتَنْزِلَ الْعُقُوبَةُ عَلَى مَنْ ظَلَمَهُ أَوِ اسْتَطَاعَ أَنْ يَأْخُذَ لَهُ وَلَمْ يَأْخُذْ لَهُ.
امام مالک بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میں نے بعض (آسمانی) کتابوں میں پڑھا ہے: جو مظلوم بھی جلے ہوئے دل کے ساتھ دعا کرتا ہے، اس کی دعا رکتی نہیں یہاں تک کہ وہ اللہ عزوجل کے حضور پہنچ جاتی ہے، پھر اس شخص پر عذاب نازل ہوتا ہے جس نے اس پر ظلم کیا، یا اس پر (بھی) جو اس کا حق دلوانے کی قدرت رکھتا تھا مگر اس نے حق نہ دلوایا۔“ [شعب الإيمان/التاسع والاربعون من شعب الايمان وهو باب في طاعة اولي الامر بفصولها/حدیث: 7062]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 9/ 534) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مالك بن دينار الناجيصدوق عابد
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← مالك بن دينار الناجي
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 7062 in Urdu