🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
309. الخمسون من شعب الإيمان وهو باب في التمسك بما عليه الجماعة
ایمان کی شاخوں میں سے پچاسویں شاخ: جماعت کے طریقے کو مضبوطی سے تھامنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7097
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَهْلٍ،
قَالَ: وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ، عَنْ ضَبَّةَ بْنِ مِحْصَنٍ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:" يُسَتَعْمَلُ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ مِنْ بَعْدِي، تَعْرِفُونَ وَتُنْكِرُونَ، فَمَنْ كَرِهَ فَقَدْ بَرِئَ، وَمَنْ أَنْكَرَ فَقَدْ سَلِمَ، وَلَكِنْ مَنْ رَضِيَ وَتَابَعَ"، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَلَا نُقَاتِلُهُمْ؟ قَالَ:" لَا، مَا صَلَّوْا".
قَالَ قَتَادَةُ : يَعْنِي مَنْ أَنْكَرَ بِقَلْبِهِ وَكَرِهَ بِقَلْبِهِ.
رَوَاهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ بَشَّارٍ .
وَرُوِّينَا مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنِ الْحَسَنِ ، أَنَّهُ قَالَ: فَمَنْ أَنْكَرَ بِلِسَانِهِ فَقَدْ بَرِئَ، وَقَدْ ذَهَبَ زَمَانُ هَذِهِ، وَمَنْ كَرِهَ بِقَلْبِهِ فَقَدْ جَاءَ زَمَانُ هَذِهِ.
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے بعد تم پر ایسے حکمران مقرر کیے جائیں گے جن کی کچھ باتوں کو تم اچھا جانو گے اور کچھ کو برا سمجھو گے، تو جس نے (ان کی برائی کو) ناپسند کیا وہ بری ہو گیا، اور جس نے اس کا انکار کیا وہ محفوظ رہا، لیکن (ملزم وہ ہے) جو اس پر راضی ہوا اور پیروی کی۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا ہم ان سے قتال نہ کریں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، جب تک وہ نماز پڑھتے رہیں۔“
قتادہ رحمہ اللہ نے کہا: ”یعنی جس نے اپنے دل سے انکار کیا اور دل سے ناپسند کیا۔“
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے محمد بن بشار رحمہ اللہ کی حدیث کے طریق سے روایت کیا ہے۔
اور ہم سے ایک دوسری سند سے امام حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت کیا گیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جس نے اپنی زبان سے انکار کیا وہ بری ہو گیا، اور اس (زبان سے انکار) کا زمانہ جا چکا ہے، اور جس نے دل سے ناپسند کیا (تو) اس (دل سے ناپسندیدگی) کا زمانہ آ گیا ہے۔“ [شعب الإيمان/الخمسون من شعب الايمان وهو باب في التمسك بما عليه الجماعة/حدیث: 7097]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 11) .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى (التاريخ الكبير) 2/ 2/ 73، والترمذي فى (جامعه) 4/ 488 رقم 2199، والبيهقي فى (السنن الكبرى) 8/ 158، 8/ 157، والآجري فى (الشريعة) ص 4039، والطبراني فى (الكبير) 7/ 45 رقم 6322، ومسلم فى (صحيحه) 2/ 1476 رقم 52»

الحكم على الحديث:
إسناده: حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحسن البصريثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥محمد بن بشار بندار
Newمحمد بن بشار بندار ← الحسن البصري
ثقة
👤←👥مسلم
Newمسلم ← محمد بن بشار بندار
ثقة حافظ ، إمام ، مصنف ، عالم بالفقه
👤←👥قتادة بن دعامة
Newقتادة بن دعامة ← مسلم
ثقة ثبت
👤←👥هند بنت أبي أمية زوج رسول الله
Newهند بنت أبي أمية زوج رسول الله ← قتادة بن دعامة
أم المؤمنين
👤←👥الحسن البصري
Newالحسن البصري ← هند بنت أبي أمية زوج رسول الله
ثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥قتادة بن دعامة
Newقتادة بن دعامة ← الحسن البصري
ثقة ثبت
👤←👥معاذ بن هشام الدستوائي
Newمعاذ بن هشام الدستوائي ← قتادة بن دعامة
صدوق ربما وهم
👤←👥محمد بن بشار بندار
Newمحمد بن بشار بندار ← معاذ بن هشام الدستوائي
ثقة
👤←👥أحمد بن سلمة بن عبد الله النيسابوري
Newأحمد بن سلمة بن عبد الله النيسابوري ← محمد بن بشار بندار
الحافظ، الحجة، العدل، المأمون، المجود
👤←👥محمد بن يعقوب ابن الأخرم
Newمحمد بن يعقوب ابن الأخرم ← أحمد بن سلمة بن عبد الله النيسابوري
الإمام الحافظ المتقن الحجة
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن يعقوب ابن الأخرم
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 7097 in Urdu