الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
309. الخمسون من شعب الإيمان وهو باب في التمسك بما عليه الجماعة
ایمان کی شاخوں میں سے پچاسویں شاخ: جماعت کے طریقے کو مضبوطی سے تھامنے کا باب۔
حدیث نمبر: 7101
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ السَّرَّاجِ، حَدَّثَنَا مُطَيَّنٌ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا غَيْلَانُ، عَنْ قَيْسٍ الْهَمْدَانِيِّ يَعْنِي ابْنَ وَهْبٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ:" أَمَرَنَا أَكَابِرُنَا مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْ لَا نَسُبَّ أُمَرَاءَنَا، وَلَا نَغْشَاهُمْ، وَلَا نَعْصِيَهُمْ، وَأَنْ نَتَّقِيَ اللَّهَ، وَنَصْبِرَ، فَإِنَّ الْأَمْرَ قَرِيبٌ".
قیس بن وہب ہمدانی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا: ”ہمیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ہمارے بڑوں نے حکم دیا کہ ہم اپنے حکمرانوں کو برا بھلا نہ کہیں، ان کے پاس (فتنہ و فساد کی غرض سے) نہ جائیں، ان کی نافرمانی نہ کریں، اور اللہ سے ڈرتے رہیں اور صبر کریں، کیونکہ معاملہ قریب ہے۔“ [شعب الإيمان/الخمسون من شعب الايمان وهو باب في التمسك بما عليه الجماعة/حدیث: 7101]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 15) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 7101 in Urdu
عبد الله بن وهب المصري ← أنس بن مالك