🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
311. الحادي والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في الحكم بين الناس
ایمان کی شاخوں میں سے اکاونویں شاخ: لوگوں کے درمیان فیصلہ کرنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7133
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ بَالَوَيْهِ الصُّوفِيُّ إِمْلَاءً، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الْبَلْخِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ الْبَلْخِيُّ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُيَيْنَةَ ، وَحَمَّادَ بْنَ زَيْدٍ يَقُولُانِ:" لَا تَتِمُّ الرِّئَاسَةُ لِلرِّجَالِ إِلَّا بِأَرْبَعٍ: عِلْمٍ جَامِعٍ، وَوَرِعٍ تَامٍّ، وَحِلْمٍ كَامِلٍ، وَحُسْنِ التَّدْبِيرِ، فَإِنْ لَمْ تَكُنْ هَذِهِ الْأَرْبَعَةُ فَمَائِدَةٌ مَنْصُوبَةٌ، وَكَفٌّ مَبْسُوطَةٌ، وَبَذْلٌ مَبْذُولٌ، وَحُسْنُ الْمُعَاشَرَةِ مَعَ النَّاسِ، فَإِنْ لَمْ تَكُنْ هَذِهِ الْأَرْبَعُ فَبِضَرْبِ السَّيْفِ، وَطَعْنِ الرُّمْحِ، وَشَجَاعَةِ الْقَلْبِ، وَتَدْبِيرِ الْعَسَاكِرِ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِيهِ مِنْ هَذِهِ الْخِصَالِ شَيْءٌ فَلَا يَنْبَغِي لَهُ أَنْ يَطْلُبَ الرِّئَاسَةَ".
امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ اور امام حماد بن زید رحمہ اللہ دونوں فرماتے تھے: ”مردوں کی سرداری چار چیزوں کے بغیر مکمل نہیں ہوتی: وسیع علم، کامل پرہیزگاری، پورا حلم اور حسنِ تدبیر۔ اگر یہ چار چیزیں نہ ہوں تو پھر بچھا ہوا دسترخوان، کھلا ہوا ہاتھ، سخاوت و عطا اور لوگوں کے ساتھ حسنِ معاشرت (ہو)۔ اور اگر یہ چار بھی نہ ہوں تو پھر تلوار کا وار، نیزے کی ضرب، دل کی بہادری اور لشکروں کی تدبیر (ہو)۔ اور اگر اس میں ان خصلتوں میں سے کوئی بھی نہ ہو تو اسے چاہیے کہ سرداری کا طالب ہی نہ بنے۔“ [شعب الإيمان/الحادي والخمسون من شعب الايمان وهو باب في الحكم بين الناس/حدیث: 7133]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه من لم أعرفه (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 40) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: فيه من لم أعرفه


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥حماد بن زيدثقة ثبت ، فقيه.
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← حماد بن زيد
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Shu‘ab al-Iman Hadith 7133 in Urdu