🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
312. الثاني والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر
ایمان کی شاخوں میں سے باونویں شاخ: نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7142
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ أَبِي حَامِدٍ الْمُقْرِئُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: لَمَّا قَدِمَ جَعْفَرُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ مِنْ أَرْضِ الْحَبَشَةِ لَقِيَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" أَخْبِرْنِي بِأَعْجَبِ شَيْءٍ رَأَيْتَهُ بِأَرْضِ الْحَبَشَةِ" فَقَالَ: مَرَّتِ امْرَأَةٌ عَلَى رَأْسِهَا مِكْتَلٌ فِيهِ طَعَامٌ، فَمَرَّ بِهَا رَجُلٌ عَلَى فَرَسٍ فَأَصَابَهَا فَرَمَى بِهَا، فَجَعَلْتُ أَنْظُرُ إِلَيْهَا وَهِيَ تُعِيدُهُ فِي مِكْتَلِهَا، وَهِيَ تَقُولُ: وَيْلٌ لَكَ يَوْمَ يَضَعُ الْمَلِكُ كُرْسِيَّهُ فَيَأْخُذُ لِلْمَظْلُومِ مِنَ الظَّالِمِ، فَضَحِكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى بَدَتْ نَوَاجِذُهُ، فَقَالَ:" كَيْفَ تُقَدَّسُ أُمَّةٌ لَا يُؤْخَذُ لِضَعِيفِهَا مِنْ شَرِيفِهَا حَقَّهُ وَهُوَ غَيْرُ مُتَعْتَعٍ؟".
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب سیدنا جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سرزمینِ حبشہ سے واپس آئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے ملاقات کی اور فرمایا: ”مجھے سب سے عجیب بات بتاؤ جو تم نے سرزمینِ حبشہ میں دیکھی ہو۔“ انہوں نے عرض کیا: ”ایک عورت گزری جس کے سر پر ایک ٹوکرا تھا جس میں کھانا تھا، اس کے پاس سے ایک گھڑ سوار گزرا تو اس نے اسے ٹکر ماری اور وہ گر پڑی۔ میں اسے دیکھتا رہا کہ وہ اپنا کھانا ٹوکرے میں واپس رکھ رہی تھی اور کہہ رہی تھی: ”تیرے لیے ہلاکت ہے اس دن جب بادشاہ اپنی کرسی رکھے گا اور مظلوم کا حق ظالم سے لے گا۔“ اس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہنس پڑے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی داڑھیں ظاہر ہو گئیں، پھر فرمایا: ”وہ امت کیسے پاکیزہ ٹھہر سکتی ہے جس کے کمزور کا حق اس کے بااثر شخص سے اس طرح نہ دلایا جائے کہ کمزور کو کسی سختی اور دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے؟“ [شعب الإيمان/الثاني والخمسون من شعب الايمان وهو باب في الامر بالمعروف والنهي عن المنكر/حدیث: 7142]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 47) .» ‏‏‏‏
«أخرجه البزار فى (مسنده) 2/ 235 كشف الأستار، والبيهقي فى (السنن الكبرى) 10/ 94، 6/ 95»

الحكم على الحديث:
إسناده: حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الطيار ، جعفر بن أبي طالبالصحابي الجليل
👤←👥عبد الله بن بريدة
Newعبد الله بن بريدة ← الطيار
ثقة
👤←👥محارب بن دثار
Newمحارب بن دثار ← عبد الله بن بريدة
ثقة ، إمام زاهد
👤←👥عطاء بن السائب
Newعطاء بن السائب ← محارب بن دثار
صدوق اختلط
👤←👥عمرو بن أبي قيس
Newعمرو بن أبي قيس ← عطاء بن السائب
صدوق له أوهام
👤←👥محمد بن يعقوب ابن الأخرم
Newمحمد بن يعقوب ابن الأخرم ← عمرو بن أبي قيس
الإمام الحافظ المتقن الحجة
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← محمد بن يعقوب ابن الأخرم
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 7142 in Urdu