الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
314. الثالث والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في التعاون على البر والتقوى
ایمان کی شاخوں میں سے ترپنویں شاخ: نیکی اور تقویٰ پر باہم تعاون کا باب۔
حدیث نمبر: 7208
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنْ عُقَيْلٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ، لَا يَظْلِمُهُ وَلَا يُسْلِمُهُ، مَنْ كَانَ فِي حَاجَةِ أَخِيهِ كَانَ اللَّهُ فِي حَاجَتِهِ، وَمَنْ فَرَّجَ عَنْ مُسْلِمٍ كُرْبَةً فَرَّجَ اللَّهُ عَنْهُ بِهَا كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَمَنْ سَتَرَ عَلَى مُسْلِمٍ سَتَرَهُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ".
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ .
وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ ، عَنْ قُتَيْبَةَ، عَنِ اللَّيْثِ .
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ بُكَيْرٍ .
وَرَوَاهُ مُسْلِمٌ ، عَنْ قُتَيْبَةَ، عَنِ اللَّيْثِ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ وہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اسے (دشمن کے) حوالے کرتا ہے۔ جو شخص اپنے بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا رہتا ہے اللہ اس کی حاجت پوری کرنے میں لگا رہتا ہے، اور جو کسی مسلمان کی کوئی مصیبت دور کرے اللہ اس کے بدلے قیامت کے دن کی مصیبتوں میں سے اس کی ایک مصیبت دور فرما دے گا، اور جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے اللہ قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔“
اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے یحییٰ بن بکیر کے واسطے سے روایت کیا ہے۔
اور اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے قتیبہ کے واسطے سے لیث سے روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/الثالث والخمسون من شعب الايمان وهو باب في التعاون على البر والتقوى/حدیث: 7208]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 88) .»
«أخرجه الترمذي فى (جامعه) 5/ 42 رقم 2672، والبخاري فى (صحيحه) 2/ 118، 7/ 80، والبغوي فى (شرح السنة) 13/ 47، وأحمد فى (مسنده) 4/ 409، 4/ 400، وأبو داود فى (سننه) 5/ 347 رقم 5131، والحميدي فى (مسنده) 2/ 340، وو 4/ 413»

الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 7208 in Urdu
مسلم ← الليث بن سعد