🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
314. الثالث والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في التعاون على البر والتقوى
ایمان کی شاخوں میں سے ترپنویں شاخ: نیکی اور تقویٰ پر باہم تعاون کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7263
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَنِ عَلِيُّ بْنُ الْفَضْلِ السَّامِرِيُّ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ الْعَبْدِيُّ، حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ ثَابِتٍ الْجَزَرِيُّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مَيْسَرَةَ الْأَشْجَعِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَا: سَمِعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنْ مَشَى فِي حَاجَةِ أَخِيهِ الْمُسْلِمِ حَتَّى يُتِمَّهَا لَهُ أَظَلَّهُ اللَّهُ بِخَمْسَةِ آلَافِ مَلِكٍ يَدْعُونَ لَهُ، وَيُصَلُّونَ عَلَيْهِ، إِنْ كَانَ صَبَاحًا حَتَّى يُمْسِيَ، وَإِنْ كَانَ مَسَاءً حَتَّى يُصْبِحَ، وَلَا يَرْفَعُ قَدَمًا إِلَّا كُتِبَتْ لَهُ بِهَا حَسَنَةً، وَلَا يَضَعُ قَدَمًا إِلَّا حُطَّ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةٌ" - وَقَالَ مَرَّةً أُخْرَى -:" سَيِّئَةٌ".
جَعْفَرُ بْنُ مَيْسَرَةَ ضَعِيفٌ، وَهَذَا حَدِيثٌ مُنْكَرٌ وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہم بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی کسی حاجت کے لیے چلے یہاں تک کہ اسے اس کے لیے پورا کر دے، تو اللہ تعالیٰ پانچ ہزار فرشتوں کے ذریعے اس پر سایہ فرماتا ہے جو اس کے لیے دعا کرتے ہیں اور اس پر رحمت بھیجتے ہیں؛ اگر صبح کا وقت ہو تو شام تک اور اگر شام کا وقت ہو تو صبح تک۔ وہ جو قدم بھی اٹھاتا ہے اس کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور جو قدم بھی رکھتا ہے اس کے بدلے اس کا ایک گناہ مٹا دیا جاتا ہے۔“ اور ایک دوسری مرتبہ (راوی نے «خطیئة» کی جگہ) «سیئة» (برائی) کا لفظ کہا۔
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”جعفر بن میسرہ ضعیف ہے اور یہ حدیث منکر ہے، واللہ اعلم۔“ [شعب الإيمان/الثالث والخمسون من شعب الايمان وهو باب في التعاون على البر والتقوى/حدیث: 7263]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 121) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيالصحابي الجليل ، حافظ الصحابة
👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطاب
Newعبد الله بن عمر بن الخطاب ← أبو هريرة الدوسي
أحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر
👤←👥علي بن ثابت الجزري
Newعلي بن ثابت الجزري ← عبد الله بن عمر بن الخطاب
صدوق ، ربما أخطأ
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← علي بن ثابت الجزري
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 7263 in Urdu