الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
314. الثالث والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في التعاون على البر والتقوى
ایمان کی شاخوں میں سے ترپنویں شاخ: نیکی اور تقویٰ پر باہم تعاون کا باب۔
حدیث نمبر: 7295
قَالَ: وَحَدَّثَنَا الْغَلَابِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنَا شَيْخٌ مِنْ بَنِي تَيْمِ اللَّهِ، قَالَ: كَانَ طَلْحَةُ بْنُ مُصَرِّفٍ يَأْتِي أُمَّ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ التَّيْمِيِّ يَقُولُ لَهَا:" أَلَكِ حَاجَةٌ؟ لَكِ شَيْءٌ حِفْظًا لِعُمَارَةَ، فَلَمْ أَزَلْ أَرَاهُ يَأْتِيهَا وَيَشْتَرِي لَهَا الشَّيْءَ بِدَانِقٍ وَبِأَكْثَرَ وَبِأَقَلَّ حَتَّى مَاتَتْ وَمَاتَ.
ایک شیخ جو بنو تیم اللہ سے تھے، بیان کرتے ہیں: ”طلحہ بن مصرف رحمہ اللہ عمارہ بن عمیر تیمی رحمہ اللہ کی والدہ کے پاس آتے اور ان سے کہتے: ”کیا آپ کو کوئی کام ہے؟ کیا آپ کو کوئی چیز چاہیے؟“ (یہ سب) عمارہ کے احترامِ حق اور اس کی رعایت کی خاطر تھا۔ میں انہیں برابر دیکھتا رہا کہ وہ ان کے پاس آتے اور ان کے لیے ایک دانق کی، اس سے زیادہ کی یا اس سے کم کی چیز خرید کر لاتے رہے، یہاں تک کہ وہ خاتون بھی وفات پا گئیں اور طلحہ رحمہ اللہ بھی وفات پا گئے۔“ [شعب الإيمان/الثالث والخمسون من شعب الايمان وهو باب في التعاون على البر والتقوى/حدیث: 7295]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 140) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥طلحة بن مصرف الهمداني | ثقة قارئ فاضل | |
👤←👥عبد العزيز بن منيب المروزي عبد العزيز بن منيب المروزي ← طلحة بن مصرف الهمداني | صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 7295 in Urdu
عبد العزيز بن منيب المروزي ← طلحة بن مصرف الهمداني