الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
315. الرابع والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في الحياء بفصوله
ایمان کی شاخوں میں سے چوونویں شاخ: حیا کا باب، اپنی فصلوں سمیت۔
حدیث نمبر: 7352
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ السُّلَمِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ نَصْرَ بْنَ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ يَعْقُوبَ الْعَطَّارَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا مُحَمَّدٍ الْبَلَاذُرِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ الْحُسَيْنِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ ذَا النُّونِ يَقُولُ: لِلَّهِ عِبَادٌ تَرَكُوا الذَّنْبَ اسْتِحْيَاءً مِنْ كَرَمِهِ بَعْدَ أَنْ تَرَكُوهُ خَوْفًا مِنْ عُقُوبَتِهِ، وَلَوْ قَالَ لَكَ: اعْمَلْ مَا شِئْتَ، فَلَسْتُ آخُذُكَ بِذَنْبٍ، كَانَ يَنْبَغِي أَنْ يُزِيدَكَ كَرَمُهُ اسْتِحْيَاءً مِنْهُ، وَتَرْكًا لِمَعْصِيَتِهِ، إِنْ كُنْتَ حُرًّا كَرِيمًا عَبْدًا شَكُورًا، فَكَيْفَ وَقَدْ حَذَّرَكَ.
ذوالنون رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اللہ کے کچھ ایسے بندے ہیں جنھوں نے اس کی سزا کے خوف سے گناہ چھوڑا، پھر اس کے بعد اس کے کرم سے شرم کھا کر بھی گناہ چھوڑ دیا۔ اور اگر وہ تجھ سے کہہ دے: ”جو چاہے کر، میں تجھے تیرے گناہ پر نہیں پکڑوں گا“، تو بھی مناسب یہ تھا کہ اس کا کرم تیرے اندر اس سے حیا اور اس کی نافرمانی سے اجتناب کو اور بڑھا دے، بشرطیکہ تو آزاد منش، شریف اور شکر گزار بندہ ہو؛ پھر اس وقت کیا حال ہوگا جب وہ تجھے (گناہ سے) ڈرا بھی چکا ہو!“ [شعب الإيمان/الرابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في الحياء بفصوله/حدیث: 7352]
تخریج الحدیث: «أخرجه السلمي فى (طبقات الصوفية) ص 24»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥محمد بن الحسين بن محمد السلمي | ليس بالقوي في الحديث، ومرة: تكلموا فيه وليس بعمدة، ومرة: في تصانيفه أحاديث وحكايات موضوعة، وفي حقائق تفسيره: أشياء لا تسوغ أصلا عدها بعض الأئمة من زندقة الباطنية |
Shu‘ab al-Iman Hadith 7352 in Urdu