🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
317. فصل في الحمام
فصل: حمام۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7394
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ أَخْبَرَهُ، قَالَ: لَمَّا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْأَبْوَاءِ أَقْبَلَ، فَإِذَا هُوَ بِرَجُلٍ يَغْتَسِلُ بِالْبَرَازِ عَلَى حَوْضٍ، فَرَجَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ، فَلَمَّا رَأَوْهُ قَائِمًا خَرَجُوا إِلَيْهِ مِنْ رِحَالِهِمْ، فَقَالَ:" إِنَّ اللَّهَ حَيِيٌّ يُحِبُّ الْحَيَاءَ، وَسِتِّيرٌ يُحِبُّ السِّتْرَ، فَإِذَا اغْتَسَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَتَوَارَ"، فَأَخْبَرَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدٍ، وَيُوسُفُ بْنُ الْحَكَمِ قَدْ قَالَ مَعَ ذَلِكَ:" اتَّقُوا اللَّهَ"، وَقَالَ:" لِيُفْرِغْ عَلَيْهِ أَخُوهُ أَوْ غُلَامُهُ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ فَلْيَغْتَسِلْ إِلَى بَعِيرِهِ".
عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مقامِ ابواء میں تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم (کہیں سے) تشریف لا رہے تھے کہ اچانک ایک آدمی پر نظر پڑی جو کھلی جگہ میں ایک حوض پر نہا رہا تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم واپس لوٹ گئے اور کھڑے ہو گئے۔ جب لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کھڑا دیکھا تو اپنے ڈیروں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نکل آئے۔ تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ بہت حیا کرنے والا ہے اور حیا کو پسند کرتا ہے، اور پردہ پوشی فرمانے والا ہے اور پردے کو پسند کرتا ہے، لہٰذا جب تم میں سے کوئی غسل کرے تو آڑ کر لے۔“ پھر عبداللہ بن عبید اور یوسف بن حکم رحمہما اللہ نے خبر دی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ساتھ یہ بھی فرمایا تھا: ”اللہ سے ڈرو“، اور یہ بھی فرمایا: ”اس پر اس کا بھائی یا اس کا غلام پانی ڈالے، اور اگر کوئی نہ ہو تو اپنے اونٹ کی اوٹ میں غسل کر لے۔“ [شعب الإيمان/الرابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في الحياء بفصوله/حدیث: 7394]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: معضل (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 212) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: معضل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عطاء بن أبي رباحثقة فقيه ، فاضل لكنه كثير الإرسال ، وقيل : إنه تغير بآخره ، ولم يكثر ذلك منه
👤←👥ابن جريج
Newابن جريج ← عطاء بن أبي رباح
ثقة فقيه فاضل ، وكان يدلس ويرسل
👤←👥عبد الله بن وهب المصري
Newعبد الله بن وهب المصري ← ابن جريج
ثقة حافظ ، عابد
👤←👥بحر بن نصر بن سابق الخولاني
Newبحر بن نصر بن سابق الخولاني ← عبد الله بن وهب المصري
ثقة
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم
Newمحمد بن يعقوب الأصم ← بحر بن نصر بن سابق الخولاني
الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت
👤←👥يحيى بن أبي إسحاق النيسابوري
Newيحيى بن أبي إسحاق النيسابوري ← محمد بن يعقوب الأصم
الإمام الصدوق القدوة الصالح، ثقة نبيل خير زاهد ورع متقن ما كان يحدث إلا وأصله بيده
Shu‘ab al-Iman Hadith 7394 in Urdu