🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
318. فصل في حجاب النساء والتغليظ في سترهن
فصل: عورتوں کا پردہ اور ان کے ستر کی سخت تاکید۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7432
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: خَرَجْتِ امْرَأَةٌ مُتُزَيِّنَةً، فَبَلَغَ ذَلِكَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَأَرْسَلَ إِلَيْهَا، فَاخْتَبَأَتْ مِنْهُ، فَأَرْسَلَ إِلَى زَوْجِهَا فَاخْتَبَأَ، فَقَامَ فَخَطَبَ فَقَالَ:" مَا هَذِهِ الْخَارِجَةُ أَمْ هَذَا الْمُرْسِلُهَا أَمَا لَوْ أَتَيْتُ بِهَا لَسَيَرْتُ بِهَا، أَوْ لَيَسَّرْتُ بِهَا وَبِهِ، فَإِذَا أَرَادَتْ أَنْ تَخْرُجَ لِحَاجَةٍ فَلْتَخْرُجْ مُتَنَكِّرَةً فِي بَذْلَتِهَا، فَإِذَا فَرَغَتْ مِنْ حَاجَتِهَا فَلْتَرْجِعْ إِلَى بَيْتِهَا".
امام مجاہد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک عورت بن سنور کر باہر نکلی، یہ بات سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تک پہنچی تو انہوں نے اس کی طرف آدمی بھیجا، مگر وہ ان سے چھپ گئی، پھر انہوں نے اس کے شوہر کی طرف آدمی بھیجا تو وہ بھی چھپ گیا، تب آپ رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور خطبہ دیتے ہوئے فرمایا: ”یہ نکلنے والی کون ہے؟ اور یہ اسے بھیجنے والا کون ہے؟ سنو! اگر اسے میرے پاس لایا جاتا تو میں ضرور اسے (شہر سے) روانہ کر دیتا، یا اسے اور اس کے شوہر کو روانہ کر دیتا۔ پس جب اس عورت کو کسی ضرورت سے نکلنا ہو تو وہ اپنے روزمرہ کے سادہ لباس میں اپنی پہچان چھپا کر نکلے، اور جب اپنی ضرورت سے فارغ ہو جائے تو اپنے گھر لوٹ آئے۔“ [شعب الإيمان/الرابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في الحياء بفصوله/حدیث: 7432]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 236) .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) 2/ 1766 رقم 19، والنسائي فى (سننه) 8/ 190، وأحمد فى (مسنده) 3/ 68، 3/ 46، 3/ 40، وأبو يعلى فى (مسنده) 3/ 469 رقم 1293، وابن حبان فى (صحيحه) رقم 5565»

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مجاهد بن جبر المخزوميثقة ، إمام في التفسير وفي العلم
👤←👥الليث بن سعد
Newالليث بن سعد ← مجاهد بن جبر المخزومي
ثقة ثبت ، فقيه إمام مشهور
👤←👥أحمد بن عبد الله اليربوعي
Newأحمد بن عبد الله اليربوعي ← الليث بن سعد
ثقة حافظ
👤←👥أحمد بن محمد بن عبد الله القطان
Newأحمد بن محمد بن عبد الله القطان ← أحمد بن عبد الله اليربوعي
الإمام المحدث الثقة
👤←👥محمد بن الحسين بن محمد الأزرق
Newمحمد بن الحسين بن محمد الأزرق ← أحمد بن محمد بن عبد الله القطان
الشيخ العالم الثقة، مجمع على ثقته
Shu‘ab al-Iman Hadith 7432 in Urdu