🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
321. حديث جريج العابد في فضل حفظ قلب الأم
جریج عابد کی حدیث، ماں کے دل کا خیال رکھنے کی فضیلت میں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7511
قَالَ: وَحَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ رَجُلٍ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَأَى رَجُلًا يَمْشِي بَيْنَ يَدَيْ أَبِيهِ، قَالَ: مَا هَذَا مِنْكَ؟ قَالَ: أَبِي، قَالَ: فَلَا تَمْشِ بَيْنَ يَدَيْهِ، وَلَا تَجْلِسْ حَتَّى يَجْلِسَ، وَلَا تَدْعُهُ بِاسْمِهِ، وَلَا تَسْتَسِبَّ لَهُ.
ہشام بن عروہ رحمہ اللہ ایک (نامعلوم) آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو اپنے والد کے آگے آگے چلتے ہوئے دیکھا تو پوچھا: ”یہ تمہارے کیا لگتے ہیں؟“ اس نے کہا: ”میرے والد ہیں۔“ انہوں نے فرمایا: ”ان کے آگے مت چلو، اور جب تک وہ بیٹھ نہ جائیں تم نہ بیٹھو، اور انہیں ان کے نام سے مت پکارو، اور ان کے لیے گالی گلوچ کا سبب مت بنو (یعنی ایسا کام نہ کرو کہ لوگ تمہارے والد کو برا بھلا کہیں)۔“ [شعب الإيمان/الخامس والخمسون من شعب الايمان وهو باب في بر الوالدين/حدیث: 7511]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه رجل لم يسم (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 292) .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى (الأدب المفرد) رقم 44، وهناد فى (الزهد) رقم 976»

الحكم على الحديث:
إسناده: فيه رجل لم يسم


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيالصحابي الجليل ، حافظ الصحابة
👤←👥هشام بن عروة بن الزبير
Newهشام بن عروة بن الزبير ← أبو هريرة الدوسي
ثقة فقيه ربما دلس
👤←👥عبد الرزاق الصنعاني
Newعبد الرزاق الصنعاني ← هشام بن عروة بن الزبير
ثقة حافظ مصنف شهير ، عمي في آخر عمره فتغير ، وكان يتشيع
Shu‘ab al-Iman Hadith 7511 in Urdu