الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
324. فصل
فصل۔
حدیث نمبر: 7550
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ شَاكِرٍ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ حَمَلَ أُمَّهُ عَلَى عُنُقِهِ، فَجَعَلَ يَطُوفُ بِهَا حَوْلَ الْبَيْتِ وَهُوَ يَقُولُ:
إِنِّي لَهَا بَعِيرُهَا الْمُذَلَّلْ إِذَا ذُعِرَتْ رِكَابُهَا لَمْ أُذْعَرْ أَحْمِلُهَا وَمَا حَمَلَتْنِي أَكْثَرْ
ثُمَّ قَالَ: أَتُرَانِي جَزَيْتُهَا؟ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : لَا، وَلَا بِزَفْرَةٍ.
إِنِّي لَهَا بَعِيرُهَا الْمُذَلَّلْ إِذَا ذُعِرَتْ رِكَابُهَا لَمْ أُذْعَرْ أَحْمِلُهَا وَمَا حَمَلَتْنِي أَكْثَرْ
ثُمَّ قَالَ: أَتُرَانِي جَزَيْتُهَا؟ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : لَا، وَلَا بِزَفْرَةٍ.
ابوبردہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اہلِ یمن کا ایک آدمی اپنی ماں کو اپنی گردن پر اٹھائے ہوئے بیت اللہ کے گرد طواف کر رہا تھا اور یہ (رجزیہ اشعار) کہہ رہا تھا:
”میں اس کے لیے اس کی فرماں بردار سواری ہوں، جب اس کی دوسری سواریاں بدک جائیں تو میں نہیں بدکتا۔ میں اسے اٹھائے ہوئے ہوں، حالانکہ اس نے مجھے (اپنے پیٹ میں اور گود میں) اس سے کہیں زیادہ اٹھایا ہے۔“
پھر اس نے پوچھا: ”کیا آپ کا خیال ہے کہ میں نے اس کا بدلہ چکا دیا ہے؟“ تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”نہیں، (ابھی تو) ایک کراہ کے برابر بھی نہیں۔“ [شعب الإيمان/الخامس والخمسون من شعب الايمان وهو باب في بر الوالدين/حدیث: 7550]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 312) .»
«أخرجه البخاري فى (الأدب المفرد) رقم 11، وابن أبي الدنيا فى (مكارم الأخلاق) ص 57 رقم 235»
«أخرجه البخاري فى (الأدب المفرد) رقم 11، وابن أبي الدنيا فى (مكارم الأخلاق) ص 57 رقم 235»
الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطاب | أحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر | |
👤←👥سعيد بن أبي بردة الأشعري سعيد بن أبي بردة الأشعري ← عبد الله بن عمر بن الخطاب | ثقة ثبت ، وروايته عن ابن عمر مرسلة | |
👤←👥شعبة بن الحجاج شعبة بن الحجاج ← سعيد بن أبي بردة الأشعري | ثقة حافظ , متقن | |
👤←👥عفان بن مسلم الصفار عفان بن مسلم الصفار ← شعبة بن الحجاج | ثقة ثبت | |
👤←👥أحمد بن سلمان بن الحسن النجاد أحمد بن سلمان بن الحسن النجاد ← عفان بن مسلم الصفار | صدوق | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← أحمد بن سلمان بن الحسن النجاد | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 7550 in Urdu
سعيد بن أبي بردة الأشعري ← عبد الله بن عمر بن الخطاب