الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
327. السابع والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في حسن الخلق
ایمان کی شاخوں میں سے ستاونویں شاخ: حسنِ اخلاق کا باب۔
حدیث نمبر: 7647
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَوْرٍ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُحِبُّ مَعَالِيَ الْأَخْلَاقِ وَيَكْرَهُ سَفَاسِفَهَا".
خَالَفَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، فَرَوَاهُ عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ كَرِيزٍ الْخُزَاعِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى يُحِبُّ مَعَالِيَ الْأُمُورِ وَيَكْرَهُ سَفَاسِفَهَا".

سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل بلند اخلاق کو پسند کرتا ہے اور گھٹیا اخلاق کو ناپسند کرتا ہے۔“
عبدالرزاق رحمہ اللہ نے اس (محمد بن ثور) کی مخالفت کی ہے، چنانچہ انہوں نے اسے معمر رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابوحازم رحمہ اللہ سے، انہوں نے طلحہ بن کریز خزاعی رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ بلند امور کو پسند کرتا ہے اور گھٹیا امور کو ناپسند کرتا ہے۔“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 7647]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 372) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 7647 in Urdu
معمر بن راشد ← سلمة بن دينار الأعرج