الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
329. فصل في التجاوز والعفو وترك المكافأة
فصل: درگزر، معافی اور بدلہ نہ لینا۔
حدیث نمبر: 7729
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ أَبِي عَبْسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ عُلْبَةَ بْنِ زَيْدٍ - أَحَدِ بَنِي حَارِثَةَ، رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: اللَّهُمَّ إِنِّي تَصَدَّقَتْ بِعِرْضِي عَلَى مَنْ نَالَنِي مِنْ خَلْقِكَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَيْنَ الْمُتَصَدِّقُ بِعِرْضِهِ الْبَارِحَةَ؟" قَالَ: أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ:" إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى قَدْ قَبِلَ صَدَقَتَكَ".
قَالَ الشَّيْخُ أَحْمَدُ: لَمْ يُقِمْ شَيْخُنَا إِسْنَادَهُ، فَقَالَ لِعُلْبَةَ بْنِ زَيْدٍ: عُيَيْنَةُ بْنُ بَدْرٍ، وَلِعَبْدِ الْمَجِيدِ: عَبْدُ الْحَمِيدِ، وَالصَّحِيحُ مَا ذَكَرْنَاهُ.
وَقَدْ ذَكَرَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ يَسَارٍ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ مُرْسَلًا وَهُوَ شَاهِدٌ لِهَذَا.

سیدنا علبہ بن زید رضی اللہ عنہ، جو بنو حارثہ میں سے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک تھے، (ان کے بارے میں) روایت ہے کہ انہوں نے (رات کو) کہا: ”اے اللہ! میں نے اپنی عزت (کے حق) کو تیری مخلوق میں سے ہر اس شخص پر صدقہ کر دیا جو مجھے (برا بھلا کہہ کر) تکلیف پہنچائے۔“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گزشتہ رات اپنی عزت صدقہ کرنے والا کہاں ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے تمہارا صدقہ قبول فرما لیا ہے۔“
شیخ احمد (امام بیہقی) رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہمارے شیخ نے اس کی سند درست بیان نہیں کی، چنانچہ انہوں نے علبہ بن زید کی جگہ عیینہ بن بدر اور عبدالمجید کی جگہ عبدالحمید کہہ دیا، جبکہ صحیح وہی ہے جو ہم نے ذکر کیا ہے۔“
اور محمد بن اسحاق بن یسار رحمہ اللہ نے غزوۂ تبوک کے ذکر میں اسے مرسلاً بیان کیا ہے اور وہ اس روایت کے لیے شاہد ہے۔ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 7729]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: لا بأس به، (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 420) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: لا بأس به
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥محمد بن إسحاق | صدوق يدلس ، ورمي بالتشيع والقدر | |
👤←👥عبد الحميد بن عبد الرحمن الجزري عبد الحميد بن عبد الرحمن الجزري ← محمد بن إسحاق | ثقة | |
👤←👥محمد بن طلحة بن يزيد بن ركانة الحجازي محمد بن طلحة بن يزيد بن ركانة الحجازي ← عبد الحميد بن عبد الرحمن الجزري | ثقة | |
👤←👥إبراهيم بن المنذر الحزامي إبراهيم بن المنذر الحزامي ← محمد بن طلحة بن يزيد بن ركانة الحجازي | صدوق | |
👤←👥أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار ← إبراهيم بن المنذر الحزامي | الإمام الحافظ المجود | |
👤←👥علي بن أحمد بن عبدان الشيرازي علي بن أحمد بن عبدان الشيرازي ← أحمد بن عبيد بن إسماعيل الصفار | ثقة مشهور عالي الإسناد |
Shu‘ab al-Iman Hadith 7729 in Urdu
عبد الحميد بن عبد الرحمن الجزري ← محمد بن إسحاق