🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
332. فصل في التواضع ، وترك الزهو ، والصلف ، والخيلاء ، والفخر ، والمدح
فصل: تواضع، اور خود پسندی، شیخی، تکبر، فخر اور مدح سرائی ترک کرنا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7875
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ شَاذَانَ، أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّمَّاكِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَضَّاحِ، حَدَّثَنَا خُوَيْلٌ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: لَمَّا مَاتَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ التُّجِيبِيُّ رَأَيْتُهُ فِي الْمَنَامِ، فَقَالَ: مَا مَنَعَكَ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَيَّ؟ فَاعْتَذَرْتُ بِبَعْضِ مَا يَعْتَذِرُ بِهِ النَّاسُ مِنَ الشُّغْلِ، فَقَالَ: أَمَا إِنَّكَ لَوْ صَلَّيْتَ عَلَيَّ (لَمْ يَحْنِ) رَأْسَكَ، قَالَ: قُلْتُ: فَأَيُّ شَيْءٍ وَجَدْتُمْ أَفْضَلَ؟ قَالَ: فَأَوْمَأَ بِيَدِهِ إِلَى الْأَرْضِ، وَقَالَ: التَّوَاضُعُ، التَّوَاضُعُ.
خویل ابو عبداللہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”جب ابو عبداللہ تجیبی رحمہ اللہ فوت ہوئے تو میں نے انہیں خواب میں دیکھا، انہوں نے پوچھا: ”تمہیں میری نماز جنازہ پڑھنے سے کس چیز نے روکا؟“ میں نے مصروفیت جیسا کوئی عذر پیش کیا جو عموماً لوگ پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا: ”اگر تم میری نماز جنازہ پڑھ لیتے تو تمہارا سر نہ جھکتا۔“ میں نے پوچھا: ”آپ لوگوں نے (وہاں) سب سے افضل چیز کیا پائی؟“ تو انہوں نے اپنے ہاتھ سے زمین کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا: ”عاجزی، عاجزی۔“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 7875]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه مستور (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 500) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: فيه مستور


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عثمان بن أحمد ابن السماك
Shu‘ab al-Iman Hadith 7875 in Urdu