🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
332. فصل في التواضع ، وترك الزهو ، والصلف ، والخيلاء ، والفخر ، والمدح
فصل: تواضع، اور خود پسندی، شیخی، تکبر، فخر اور مدح سرائی ترک کرنا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7907
وَبِإِسْنَادِهِ، قَالَ: سَمِعْتُ سَرِيًّا، يَقُولُ غَيْرَ مَرَّةٍ: مَا أَعْرِفُ أَحَدًا أَقْدِرُ أَنْ أَقُولَ: إِنِّي أَحْسَنُ عَاقِبَةً مِنْهُ.
جنید بن محمد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے سری رحمہ اللہ کو کئی بار یہ کہتے سنا: میں کسی ایسے شخص کو نہیں جانتا جس کے بارے میں میں یہ کہنے کی جرأت کر سکوں کہ میں انجام کے اعتبار سے اس سے بہتر ہوں۔“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 7907]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: جيد (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 514) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: جيد


Shu‘ab al-Iman Hadith 7907 in Urdu