🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
333. فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7970
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْحَسَنِ الْكَارِزِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيِّ بْنِ حَمْدَانَ الْبَغْدَادِيَّ، بِنَيْسَابُورَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ أَحْمَدَ الرَّمْلِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ حَمْدَانَ بْنَ عَمْرٍو، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ، يَقُولُ فِي قَصَصِهِ: كَانَ يُقَالُ: مِنْ حَقِّ الْجَارِ عَلَيْكَ أَنْ تُعَرِّفَهُ مَعْرُوفَكَ، وَتَكُفَّ عَنْهُ أَذَاكَ، وَمِنْ حَقِّ الْقَرَابَةِ أَنْ تَصِلَهُ إِذَا قَطَعَكَ، وَتُعْطِيَهُ إِذَا حَرَمَكَ، وَإِنَّ أَوْلَى النَّاسِ بِالْعَفْوِ أَقْدَرُهُمْ عَلَى الْعُقُوبَةِ، وَإِنَّ أَنْقَصَ النَّاسِ عَقْلًا مَنْ ظَلَمْ مَنْ هُوَ دُونَهُ.
امام عبید بن عمیر رحمہ اللہ اپنے وعظ میں فرماتے تھے: ”کہا جاتا تھا: پڑوسی کا تم پر حق یہ ہے کہ اسے اپنی نیکی اور بھلائی سے آگاہ کرو اور اپنی تکلیف اس سے روکے رکھو۔ اور رشتہ داری کا حق یہ ہے کہ جب وہ تم سے تعلق توڑے تو تم اس سے جوڑو، اور جب وہ تمہیں محروم رکھے تو تم اسے دو۔ اور بلاشبہ لوگوں میں معاف کرنے کا سب سے زیادہ حق دار وہ ہے جو سزا دینے پر سب سے زیادہ قدرت رکھتا ہو، اور بلاشبہ لوگوں میں سب سے کم عقل وہ ہے جو اپنے سے کمزور پر ظلم کرے۔“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 7970]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: جيد (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 548) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: جيد


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبيد بن عمير بن قتادة الجندعيمجمع على ثقته
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← عبيد بن عمير بن قتادة الجندعي
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 7970 in Urdu