الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
333. فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
حدیث نمبر: 8005
أَنْشَدَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ، أَنْشَدَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى الْقَاضِي، أَنْشَدَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى النَّدِيمُ لِبَشَّارِ بْنِ بُرْدٍ:
إِذَا كُنْتَ فِي كُلِّ الْأُمُورِ مُعَاتِبًا صَدِيقَكَ لَمْ تَلْقَ الَّذِي لَا تُعَاتِبُهْ فَعِشْ وَاحِدًا أَوْ صِلْ أَخَاكَ فَإِنَّهُ
مُقَارِفُ ذَنْبٍ مَرَّةً وَمُجَانِبُهْ إِذَا أَنْتَ لَمْ تَشْرَبَ مِرَارًا عَلَى الْقَذَى
ظَمِئْتَ وَأَيُّ النَّاسِ تَصْفُو مَشَارِبُهْ

محمد بن یحییٰ ندیم رحمہ اللہ نے بشار بن برد کے یہ اشعار سنائے: ”اگر تم ہر معاملے میں اپنے دوست پر عتاب کرتے رہو گے تو ایسا کوئی شخص نہ پاؤ گے جس پر عتاب نہ کرنا پڑے۔
پس یا تو اکیلے زندگی گزارو یا اپنے بھائی سے تعلق جوڑے رکھو، کیونکہ وہ کبھی گناہ کر بیٹھتا ہے اور کبھی اس سے بچتا ہے۔ اگر تم بار بار تنکوں کی آلودگی کے باوجود پانی نہ پیو گے تو پیاسے ہی رہو گے، اور لوگوں میں سے کس کے گھاٹ صاف ہوتے ہیں؟“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 8005]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥محمد بن الحسين بن محمد السلمي | ليس بالقوي في الحديث، ومرة: تكلموا فيه وليس بعمدة، ومرة: في تصانيفه أحاديث وحكايات موضوعة، وفي حقائق تفسيره: أشياء لا تسوغ أصلا عدها بعض الأئمة من زندقة الباطنية |
Shu‘ab al-Iman Hadith 8005 in Urdu