الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
333. فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
حدیث نمبر: 8009
أَنْشَدَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْعَزَائِمِيُّ، أَنْشِدْنِي عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ شَاهِينَ بِبَغْدَادَ، أَنْشَدَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْكُوفِيُّ، أَنْشَدَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْعَلَاءِ الْهِلَالِيُّ الرَّقِّيُّ:
فَلَا تُكْثِرَنَّ مِنَ الزِّيَارَةِ إِنَّهَا إِذَا كَثُرَتْ كَانَتْ إِلَى الْهَجْرِ مَسْلَكَا أَلَمْ تَرَ أَنَّ الْغَيْثَ يُسْأَمُ دَائِبًا
وَيُطْلَبُ بِالْأَيْدِي إِذَا هُوَ أَمْسَكَا
فَلَا تُكْثِرَنَّ مِنَ الزِّيَارَةِ إِنَّهَا إِذَا كَثُرَتْ كَانَتْ إِلَى الْهَجْرِ مَسْلَكَا أَلَمْ تَرَ أَنَّ الْغَيْثَ يُسْأَمُ دَائِبًا
وَيُطْلَبُ بِالْأَيْدِي إِذَا هُوَ أَمْسَكَا
ابو جعفر عزائمی نے ہمیں شعر سنائے، (انہوں نے کہا) مجھے عمر بن احمد بن شاہین نے بغداد میں سنائے، (انہوں نے کہا) ہمیں ابو احمد کوفی نے سنائے، (انہوں نے کہا) ہمیں علی بن حسن بن علاء ہلالی رقی نے سنائے:
”پس ملاقات میں زیادتی نہ کرو، کیونکہ جب یہ بہت بڑھ جائے تو جدائی کی راہ بن جاتی ہے۔ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ بارش جب مسلسل برستی رہے تو اس سے اکتا جاتے ہیں، اور جب وہ رک جائے تو ہاتھ اٹھا اٹھا کر (دعاؤں سے) اسے مانگا جاتا ہے۔“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 8009]

تخریج الحدیث: «أخرجه الخطيب فى (تاريخه) 9/ 300، والطبراني كما ذكر المنذري فى (الترغيب) 3/ 366»
Shu‘ab al-Iman Hadith 8009 in Urdu