الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
333. فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
حدیث نمبر: 8026
أَخْبَرَنَا السُّلَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ بْنَ عَلِيِّ بْنِ بُنْدَارٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبِي، يَقُولُ: يَا بُنَيَّ إِيَّاكَ وَالْخِلَافَ عَلَى الْخَلْقِ، فَمَنْ رَضِيَ اللَّهُ بِهِ عَبْدًا فَارْضَ بِهِ أَخًا.
امام سلمی رحمہ اللہ نے ہمیں خبر دی، وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوالقاسم بن علی بن بندار رحمہ اللہ کو کہتے سنا، انہوں نے کہا: میں نے اپنے والد کو کہتے سنا: ”بیٹا! لوگوں کی مخالفت سے بچو، کیونکہ جس شخص کو اللہ نے بطور بندہ پسند فرما لیا ہو، تم بھی اسے بطور بھائی پسند کر لو۔“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 8026]
تخریج الحدیث: «أخرجه السلمي فى (طبقات الصوفية) ص 503»
Shu‘ab al-Iman Hadith 8026 in Urdu