الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
333. فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
حدیث نمبر: 8042
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُثْمَانَ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الرَّافِقِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: قَالَ لِي سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ : إِذَا تَأَكَّدَتِ الْمَوَدَّةُ بَيْنَكَ وَبَيْنَ أَخِيكَ فَلَا يَضُرُّكَ أَنْ لَا تَلْقَى صَاحِبَهَا.
قَالَ بَدْرٌ الْمَغَازِلِيُّ: قِيلَ لِبِشْرِ بْنِ الْحَارِثِ : يَا أَبَا نَصْرٍ! فِي كَمْ يَزُورُ الرَّجُلُ أَخَاهُ؟ قَالَ: إِنْ كَانَا صَادِقَيْنِ فَفِي كُلِّ سَنَةٍ مَرَّةً.
قَالَ بَدْرٌ الْمَغَازِلِيُّ: قِيلَ لِبِشْرِ بْنِ الْحَارِثِ : يَا أَبَا نَصْرٍ! فِي كَمْ يَزُورُ الرَّجُلُ أَخَاهُ؟ قَالَ: إِنْ كَانَا صَادِقَيْنِ فَفِي كُلِّ سَنَةٍ مَرَّةً.
علی بن حرب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ نے مجھ سے فرمایا: ”جب تمہارے اور تمہارے بھائی کے درمیان محبت پختہ ہو چکی ہو تو اس سے ملاقات نہ ہو سکنے سے تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔“
بدر مغازلی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ بشر بن حارث رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: ”اے ابو نصر! آدمی اپنے بھائی سے ملنے کے لیے کتنے وقفے بعد جائے؟“ انہوں نے فرمایا: ”اگر وہ دونوں (اپنی دوستی میں) سچے ہوں تو سال میں ایک بار۔“ [شعب الإيمان/السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق/حدیث: 8042]

تخریج الحدیث: «أخرجه أبو نعيم فى (الحلية) 4/ 91»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥بشر بن الحارث الحافي | الزاهد الجليل المشهور ، ثقة قدوة | |
👤←👥سفيان بن عيينة سفيان بن عيينة ← بشر بن الحارث الحافي | ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات | |
👤←👥علي بن حرب الطائي علي بن حرب الطائي ← سفيان بن عيينة | صدوق فاضل | |
👤←👥أبو سعد الماليني أبو سعد الماليني ← علي بن حرب الطائي | إمام صادق، ومرة: ذو صدق وورع وإتقان |
Shu‘ab al-Iman Hadith 8042 in Urdu
سفيان بن عيينة ← بشر بن الحارث الحافي